Blog
پاکستان شاہینزکاٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ
اگست 26, 20242560پاکستان شاہینزنےبنگلہ دیش کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کرلیا۔ پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش کےدرمیان ون ڈےسیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان شاہینزنےٹاس جیت کربنگلہ دیش اےکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ دونوں ٹیموں کےدرمیان تین ون ڈےمیچزکی سیریزکھیلی ...پنڈی ٹیسٹ چوتھاروز:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
اگست 24, 20241870راولپنڈی ٹیسٹ میں چوتھےروزکاکھیل مکمل ،بنگلہ دیش کےخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری۔دوسری اننگ میں قومی ٹیم نے1وکٹ کےنقصان پر23رنزبنالیے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کو بنگلہ دیش کی پہلی اننگ ...اداکاریاسرنوازنےحکومت سےبڑی خواہش کا اظہار کردیا
اگست 24, 20242730پاکستان شوبزانڈسٹری کےمایانازاداکاروہدایتکاریاسرنوازنےحکومت سےبڑی خواہش کااظہارکردیا۔ حال ہی میں اداکاریاسرنوازاوراُن کی اہلیہ شوہوسٹ ندایاسرنےایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی۔جہاں پراُن سےمختلف قسم کےسوال وجواب کئےگئے۔ اداکاریاسرنواز نےدوران گفتگواپنی اہلیہ کی موجودگی میں ایک ...غزہ لہولہو:اسرائیلی درندگی میں کمی نہ آئی، مزید69 افراد شہید
اگست 24, 20242550غزہ میں اسرائیلی درندگی میں کمی نہ آسکی،48گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید69فلسطینی شہیدہوگئےجبکہ 212افرادزخمی بھی ہوئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری جس میں اب تک ہزاروں مظلوم ...لاہورمیں 5نئی تحصیلوں کےقیام کی سمری وزیراعلیٰ کوارسال
اگست 24, 20242800لاہورمیں پانچ نئی تحصیلوں کی سمر ی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ارسال کردی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب لاہورکی نئی پانچ تحصیلوں کی منظوری صوبائی کابینہ سےلیں گئیں۔ پانچ تحصیلوں کی منظوری صوبائی ...مذہب اورغداری کارڈکےبعدپیش خدمت ہے مظلومیت کارڈ ،عظمیٰ بخاری
اگست 24, 20242440وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مذہب اور غداری کارڈ کے بعد مظلومیت کارڈپیش خدمت ہے ۔ علیمہ خان اوررؤف حسن کی واٹس ایپ چیٹ پرردعمل دیتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ ...منکی پاکس مریضوں کیلئے مختص ہسپتالوں کی تعدادمیں اضافہ
اگست 24, 20242690محکمہ صحت نےمنکی پاکس مریضوں کےلئے مختص ہسپتالوں کی تعداد6سےبڑھاکر9کردی۔ تمام ہسپتالوں میں مریضوں کو قرنطینہ کرنے کیلئے انتظامات مکمل کئے گئے ہیں۔ تین نئے ہسپتالوں میں چلڈرن ہسپتال لاہور ، چلڈرن ...کچےکےڈاکوؤں کیلئے حکومت کابڑااعلان
اگست 24, 20241540پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کردیا، کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقررکردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 20 خطرناک ڈاکوؤں ...سندھ حکومت کاسکولوں میں بہتری لانےکافیصلہ
اگست 24, 20242030سندھ حکومت نےسکولوں میں بہتری لانےکافیصلہ کرلیا،کراچی سمیت صوبے کے تیس اضلاع کے سکولوں کے بنیادی مسائل کیلئے فنڈز جاری کردئیےگئے۔ سکول مینجمنٹ کمیٹیز کو فنڈز جاری کردیئے گئے ۔ سکولوں کو ...وزیراعلیٰ مریم نوازپولیس کاحوصلہ بڑھانےکیلئےرحیم یار خان پہنچ گئیں
اگست 24, 20242110وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازپولیس کاحوصلہ بڑھانےکےلئےخود رحیم یارخان پہنچ گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشیخ زیدہسپتال رحیم یارخان پہنچی،مریم نوازنےکچہ میں ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت کی ۔زخمی اہلکاروں میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















