Blog
پولیس اہلکاروں کی شہادت:وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا اعلان
اگست 23, 20241230پولیس اہلکاروں کی شہادت پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کچے کے ڈاکوؤں کے سرکی 1کروڑروپیہ قیمت رکھ دی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازکی ہدایت پرکچے کے خطرناک ترین(ہائی ویلیو ٹارگٹ )ڈاکوؤں کے سرکی قیمت ...مریم نورکےہاں ننھےمہمان کی آمد:اداکارہ کومبارکباددینے کا سلسلہ جاری
اگست 23, 20241810پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ مریم نورکےہاں پہلےبچےکی پیدائش ہوئی ہے،اداکارہ نےاپنےاہلخانہ اورمداحوں کوسوشل میڈیاکےذریعے یہ خبردی۔ اداکارہ مریم نورنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرمداحوں کےساتھ خوشی کی خبرشیئرکرتےہوئےساتھ میں بچےکانام بھی بتادیا۔ ...محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں بارشوں کی نویدسنادی
اگست 23, 20241370محکمہ موسمیات نے 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بنگال سے ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے جنوبی علاقوں ...ن لیگ اورپیپلزپارٹی میں پاورشیئرنگ کےمعاملےمیں اہم پیشرفت
اگست 23, 20241440وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات کےبعدمسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کےدرمیان پاورشیئرنگ کےمعاملےمیں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ دونوں جماعتوں کی قائم کردہ قائم مشترکہ کمیٹی کااجلاس 25اگست کوگورنرہاؤس لاہورمیں طلب ...پاکستان میں منکی پاکس کادوسراکیس رپورٹ،ترجمان وزارت صحت
اگست 23, 20242460ترجمان وزارت صحت نےکہاکہ پاکستان میں منکی پاکس کادوسراکیس رپورٹ ہواہے۔ ترجمان وزارت صحت کاکہناتھاکہ کیس خلیجی ممالک سے علامات کے ساتھ آیا تھا ،پشاور ایئرپورٹ پر ہیلتھ ڈیسک نے علامات ظاہرہونےپرمریض ...تاجروں سےٹیکس لےکرسہولتیں بھی فراہم کریں گے ،وزیر خزانہ
اگست 23, 20242610وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ تاجروں سےٹیکس وصولی کےلئے حکومت پرعزم ہے،تاجروں سےٹیکس لےکرسہولتیں بھی فراہم کریں گے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاصحافیوسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ کمرشل بینکوں سےفنڈز کی فراہمی کےلئے مثبت بات چیت ہوئی،بین الاقومی ...جنہوں نےیہ حملہ کیا،اُن کاعبرتناک انجام ہوگا،محسن نقوی
اگست 23, 20241900وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ جنہوں نے یہ حملہ کیا ہے، ان کا عبرتناک و برا انجام ہو گا۔ رحیم یارخان میں کچےکےعلاقےمیں ڈاکوؤں نےپولیس کی دوگاڑیوں پرحملہ کیاجس میں 12اہلکارشہیدہوگئےجبکہ 8جوان ...رحیم یارخان:ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا
اگست 23, 20241890کچےکےعلاقےمیں ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ اداکردی گئی۔ نمازجنازہ صادق شہیدپولیس لائنزمیں اداکی گئی،شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سمیت آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انوراوردیگرپولیس افسران نےشرکت کی۔ ...8ستمبرکوکسی نےرکاوٹ ڈالی تووہ خودذمہ دارہوگا،بانی پی ٹی آئی
اگست 23, 20242120بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ اگر8ستمبرکوکسی نےرکاوٹ ڈالنےکی کوشش کی تووہ خودذمہ دارہوگا۔ بانی پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں میڈیاسےگفتگوکرتےکہناتھاکہ مجھے معلومات دی گئی تھی ختم نبوت کا معاملہ ہے، دینی ...190ملین پاؤنڈریفرنس:آخری گواہ پرجرح مکمل
اگست 23, 20242490190ملین پاؤنڈاسکینڈل میں وکلا صفائی نے ریفرنس کے آخری گواہ کے بیان پر جزوی جرح مکمل کر لی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















