Blog
ایرانی پارلیمنٹ نےنومنتخب کابینہ کی منظوری دیدی
اگست 22, 20242430ایرانی پارلیمنٹ نےصدرمسعودپزیشکیان کی 19رکنی کابینہ کی منظوری دےدی۔کابینہ میں ایک خاتون وزیربھی شامل ہے۔ ایرانی میڈیاکےمطابق ایران کی 12ویں پارلیمنٹ کے288ممبران ہیں،جنہوں نےایران کی 14ویں حکومت کی نامزکابینہ کی منظوری دی ...عامرخان اورسلمان خان ایک بارپھرجلوہ گر ہونےکو تیار؟
اگست 22, 20241930بالی ووڈاسٹارعامراوردبنگ اداکارسلمان خان 30سال بعدپھرایک ساتھ کام کرنےکوتیار؟وائرل پوسٹ نےمداحوں کوتجسس میں مبتلاکردیا۔ بھارتی اداکارعامرخان پروڈکشن ہاؤس کی جانب سےبالی ووڈ میں بھائی جان کےنام سےشہرت حاصل کرنےوالےاداکارسلمان خان کی پوسٹ ...26اگست کولاہورمیں تعطیل کااعلان،نوٹیفکیشن جاری
اگست 22, 20242310پنجاب حکومت نےداتاگنج بخش ہجویری المعروف داتاصاحب کےسالانہ عرس کےموقع پرڈسٹرکٹ لاہورمیں تعطیل کااعلان کیاہے،جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 26 اگست 2024 بروز سوموار لاہور میں مقامی چھٹی ہوگی۔ ...پی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت گرفتاری کےبعدرہا
اگست 22, 20241710اسلام آبادمیں تحریک انصاف کی جانب سےاحتجاج کرنےپرپولیس نےرہنماپی ٹی آئی شیرافضل مروت کوگرفتارکرلیاتھاجس کے بعد پولیس نے رہائی کادعویٰ کیامگرشیرافضل مروت کومبینہ طورپرنامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیاہے۔ دارالحکومت اسلام آبادکی پولیس نےتحریک ...سونامسلسل مہنگا:فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے
اگست 22, 20241420سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکارجحان برقرار،سونافی تولہ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سوناخریداروں کےلئے بُری خبر،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800روپےکااضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 61 ہزار 800 ...اٹک:سکول وین پرفائرنگ،2بچےجاں بحق،5زخمی
اگست 22, 20242420اٹک میں سکول وین پرفائرنگ کےنتیجےمیں دوبچےجاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ ریسکیوحکام کےمطابق اٹک کےعلاقےڈھیری کوٹ میں سکول جاتےہوئےنامعلوم افرادنےسکول وین پرفائرنگ کردی جس سےدوبچےموقع پرہی جان کی بازی ہارگئےجبکہ فائرنگ ...بائیں ہاتھ سے کام کی صلاحیت: دلچسپ معلومات
اگست 22, 20244700دنیا بھر میں عام طورپر انسانوں کی اکثریت دائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں، جبکہ بایاں ہاتھ سپورٹ کےلئے ہوتا ہے۔ لیکن کئی ایسے افراد بھی ہوتے ہیں، جو بائیں ہاتھ سے ...ٹک ٹاک حکمرانوں کے بدلتے رنگ
اگست 22, 20242330پاکستان میں نئی آنے والی ہر حکومت کو پچھلی حکومت کے شروع کیے گئے پراجیکٹس کو بند کرنے کا جنون کیوں ہوتا ہے ؟ آخر وہ کون سے محرکات ہیں جسکی وجہ ...آکسفورڈ یونیورسٹی الیکشن: عمران خان امیدوار
اگست 22, 20243040یہ خبر سب کےلئے اہم ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان برطانیہ کی تاریخی آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں، اس ...راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان نے4وکٹوں کےنقصان پر295رنزبنالئے
اگست 22, 20242010راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بنگلہ دیش کےخلاف بیٹنگ جاری ،کھانےکےوقفےتک قومی ٹیم نے 4وکٹوں کےنقصان پر 295رنز بنالئے ،محمدرضوان اورسعودشکیل نےسنچریاں کرلیں۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ کےدوسرےروزقومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















