Blog
پی ٹی آئی کوایک بارپھرجلسےکی اجازت مل گئی
اگست 22, 20242050ڈپٹی کمشنراسلام آبادنےایک مرتبہ پھرسےتحریک انصاف کو8ستمبر کو دارالحکومت میں جلسہ کرنے کی اجازت دےدی۔ 8ستمبرکےجلسےکااین اوسی تحریک انصاف کےصدرعامرمغل کےنام جاری کیاگیا۔ اسلام آبادانتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر ...جرائم روکنے کامشن:وزیراعلیٰ مریم نوازنےاہم ہدایت کردی
اگست 22, 20242970جرائم روکنے کامشن ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپولیس کوروڈڈکیتی کی وارداتیں فوری طورپرروکنےکاٹاسک دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں پولیس افسران کی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی۔پولیس افسروں کی ...ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کااقدام:لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
اگست 22, 20242230ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش اورفائروال کی تنصیب کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربرا اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں ...پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج
اگست 22, 20241720پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ درخواست ملک نجی اللہ کی طرف سےاظہرصدیق اڈووکیٹ کی جانب سےدائرکی گئی۔ درخواست میں پنجاب حکومت،ہوم سیکرٹری پنجاب اورڈپٹی کمشنرزکوفریق بنایاگیا۔ درخواست گزارنےکہاکہ پنجاب میں دفعہ ...مصنوعی ذہانت والے خود مختار روبوٹ ڈاگ متعارف
اگست 22, 20241950مصنوعی ذہانت کے حامل دنیا کے پہلے دو خود مختار روبوٹ ڈاگ متعارف ،نیشنل تائیوان یونیورسٹی کے انجینئرز کی ٹیم نے اولیور اور ڈسٹن نامی دونوں اے آئی روبوٹ ڈاگ تیار کرنے ...پی ٹی آئی نےآج کاجلسہ ملتوی کرنےکااعلان کردیا
اگست 22, 20241810پاکستان تحریک انصاف نےآج اسلام آبادمیں شیڈول جلسہ ملتوی کرکے8ستمبرکوکرنےکااعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سےآج کےجلسےکااین اوسی معطل ہونےپرتحریک انصاف نےآج ترنول میں شیڈول جلسہ ملتوی کردیاجبکہ پی ٹی آئی نے8ستمبرکوجلسےکااعلان ...کراچی والوں کیلئےبُری خبر:بجلی کی قیمت میں بڑااضافہ
اگست 22, 20242180کراچی کی عوام کےلئےبُری خبر،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی والوں کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق نیپرانےکےالیکٹرک کےلئےبجلی 5روپے76پیسےفی ...پنجاب بھرمیں دفعہ 144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
اگست 22, 20242530پنجاب بھر میں3روزکےلئے دفعہ 144نافذکر دی گئی حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں جلسہ، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا دی ،محکمہ داخلہ پنجاب نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن ...جوپاکستان کی ڈیفالٹ کابیانیہ بنارہےتھے،وہ آج کہاں ہیں؟آرمی چیف
اگست 21, 20241370آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ عوام، حکومت اور فوج کے درمیان مضبوط رشتہ ہی پاکستان کے تحفظ اور ترقی کا ضامن ہے ،پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، جو پاکستان کی ...راولپنڈی ٹیسٹ:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری4کھلاڑی آؤٹ
اگست 21, 20242530راولپنڈی میں پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان جاری پہلےٹیسٹ میچ میں پہلےروزشاہینوں کی بیٹنگ جاری قومی ٹیم کی چوتھی وکٹ 114رنزپرگرگئی۔ آج سےپاکستان اوربنگلہ دیش کےمابین راولپنڈی میں پہلاٹیسٹ میچ شروع ہوگیا۔ گرین ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















