Blog
سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
اگست 21, 20241500مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہونےسےسوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ61 ہزار روپے ...راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کاٹاس جیت کر فیلڈ نگ کا فیصلہ
اگست 21, 20243470راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کرپہلےپاکستان کوبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کےکپتان نجم الحسن شانتو نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا ...خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اگست 21, 20242850رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ معروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کے میڈیکل کے لیے درخواست پر سماعت لاہورہائیکورٹ ...آئی ایم ایف کااجلاس شیڈول:پاکستان کاقرض موخر ہونے کا امکان
اگست 21, 20241820عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈکااجلاس رواں ماہ کےآخرمیں شیڈول پاکستان کانام تاحال شامل نہ ہوسکاجس کےنتیجےمیں قرض پروگرام آئندہ ماہ تک موخرہونےکاامکان ہے۔ دنیاکےکسی بھی ملک کومعاشی مشکلات کےلئے آئی ایم ...منکی پاکس:بیرون ملک سےآنیوالےمسافروں کی اسکریننگ کاعمل سخت
اگست 21, 20242480منکی پاکس کے پھیلاوکےخطرےکےپیش نظربیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کاعمل سخت کردیاگیا،ملک بھرکے ائیرپورٹ پر بیرون ملک سےآنے والےمسافروں کی اسکریننگ کاسلسلہ جاری ہےجس میں دوروزمیں تقریباً19ہزارمسافروں کی اسکریننگ ...دنیاکی سب نعمتوں کےباوجوداپنی چھت نہ ہوتوکمی محسوس ہوتی ہے،مریم نواز
اگست 21, 20241880وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ آپ کےپاس دنیاکی سب نعمتیں ہوں پراپنی چھت نہ ہوتووہ کمی محسوس ہوتی ہےجس کوالفاظ میں بیان کرنامشکل ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپناگھراپنی چھت کی افتتاحی تقریب سےخطاب ...اینڈرائیڈ فونز کیلئے بہترین سیکیورٹی فیچر متعارف
اگست 21, 20242750موبائل چھین جانے کا ڈر ختم، اینڈرائیڈ فونز کیلئے بہترین سیکیورٹی فیچر متعارف، گوگل اپنے صارفین کے موبائل فونزکے تحفظ کیلئے زبردست فیچر سا منے لے آیا ۔ رپورٹ کے مطابق رواں ...تعلیمی ایمرجنسی کانفاذ:وزیراعظم نےاجلاس طلب کرلیا
اگست 21, 20241420ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کےنفاذکےمعاملےپروزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس طلب کر لیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےنیشنل ایجوکیشن ایمرجنسی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس کل وزیراعظم کی زیر صدارت ہوگا ...ایران:زائرین کی بس کوحادثہ:صدرمملکت اوراہم شخصیات کا اظہار افسوس
اگست 21, 20241580ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کوحادثےپرصدرمملکت آصف علی زرداری سمیت اہم شخصیات نےدلی رنج وغم کااظہارکیااورقیمتی انسانی جانوں کےضیاع پرافسوس کااظہارکیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایران میں پاکستانی زائرین ...ایران:پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار35 افراد جاں بحق
اگست 21, 20241630ایران کےشہریزدمیں پاکستانی زائرین کی بس حادثےکاشکارہوگئی،جس میں 35افرادجاں بحق جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق دوبسوں کاقافلہ لاڑکانہ سےمقدس زیارات کےلئےایران جارہی تھیں کےایک بس راستےمیں حادثےکاشکارہوگئی۔جس میں 53زا ئرین سوارتھےجس میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















