Blog
بجلی کی قیمتوں میں کمی:پنجاب اورسندھ حکومت آمنےسامنے
اگست 20, 20241870وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی جانب سےپنجاب حکومت کوبجلی کی قیمتوں میں کمی کرنےپربےوقوفی کاکہنےپروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےبھی سخت ردعمل دےدیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کےبجلی کی قیمتوں کےبیان پر وزیراعلیٰ ...انٹرنیٹ سپیڈکی سست روی:عدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا
اگست 20, 20241900انٹرنیٹ سپیڈکی سست روی اورفائروال انسٹالیشن کامعاملہ،عدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ سینئرصحافی حامدمیرکی انٹرنیٹ سپیڈ کی سست روی اور فائر وال انسٹالیشن کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق ...اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع
اگست 20, 20242740الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پرتاریخ تبدیل کی گئی اور متوقع امیدواروں کی انتخابی عمل میں شمولیت کے ...پاکستان کازمین سےزمین پرمارکرنےوالےبیلسٹک میزائل کا تجربہ
اگست 20, 20242550پاکستان نےزمین سےزمین پرمارکرنےوالےبیلسٹک میزائل شاہین 2کی تربیتی لانچنگ مکمل کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بیلسٹک میزائل شاہین 2 زمین سے زمین پر مارکرنے ...حکومت گرانےکامشن:مولانافضل الرحمان نے بڑا اعلان کر دیا
اگست 20, 20242470حکومت گرانےکامشن:سربراہ جمعیت علمااسلام مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ جےیوآئی سیاسی اتحادکےبغیرخودتحریک چلائےگی۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ ماضی قریب میں سیاسی اتحادوں کے تجربے اچھے نہیں رہے ہیں، ہم مزید نہ کسی کو ...سپرہٹ فلم’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘بھارت میں کب ریلیزہوگی؟
اگست 20, 20242940پاکستان شوبزانڈسٹری کےمشہورومعروف اداکارفوادخان کی سپرہٹ فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ آئندہ ماہ بھارت میں ریلیز ہوگی۔ فوادخان کی فلم ’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘نےنہ صرف پاکستان میں کامیابی کےجھنڈےگاڑھےبلکہ بزنس میں ماضی کےتمام ...ڈالرکےمقابلےمیں روپےکی قدرمیں اضافہ
اگست 20, 20242080ڈالرکےمقابلےمیں روپےکی قدرمیں اضافہ ہونےسےملکی معیشت مستحکم ۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرمزیدسستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہونےڈالر 278.44 روپے سے کم ہوکر 278.34 روپے پر بند ...آصف جاہ حویلی:ایک گمنام تاریخی ورثہ
اگست 20, 20245330لاہور اپنی تاریخی عمارتوں اور ثقافتی ورثے کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے، اندرون شہر میں بے شمار ایسے مقامات موجود ہیں جو وقت کی گرد میں چھپ گئے ہیں۔ انہی ...پاکستان سمیت دنیابھرمیں سپربلیومون کادلفریب نظارہ
اگست 20, 20241640پاکستان سمیت دنیابھرمیں گزشتہ شب سپربلیومون کا دلفریب نظارہ کیاگیا۔ 19 اگست کو آسمان پر طلوع ہونے والا چاند زمین سے 2 لاکھ 26 ہزار میل کے فاصلے پر تھا جو معمول ...پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز:قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
اگست 20, 20242520پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریزکےلئےقومی ٹیم کے11کھلاڑیوں کااعلان کردیاگیا۔ پاکستان کی اعلان کردہ ٹیم میں کپتان شان مسعود، سعود شکیل، عبداللہ شفیق، بابراعظم، خرم شہزاد ، محمد علی، محمد رضوان، نسیم شاہ، ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















