Blog
صدرمملکت کاراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرخراج عقیدت
اگست 20, 20241830صدرمملکت آصف علی زرداری نےراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرخراج عقیدت پیش کیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےنشان حیدرپانےوالےپائلٹ آفیسرراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرپیغام جاری کیا۔ صدرمملکت نےراشدمنہاس کےیوم شہادت پرشہیدکوخراج عقیدت پیش کیا۔ صدرمملکت ...لاہورمیں مون سون کاسپیل جاری:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش
اگست 20, 20241990شہرمیں مون سون کاسپیل جاری،کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےحبس میں کمی کےباعث گرمی کازورٹوٹ گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں مون سون کا سپیل جاری ہے، شہر میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ...مظفرآباد:زلزلےکےجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
اگست 20, 20242780مظفرآباداورگردونواح میں اعلیٰ الصبح زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ آزاد کشمیر، ہٹیاں بالا، چناری اور چکوٹھی سمیت جہلم ویلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جبکہ وادی لیپہ، ...ایشیائی ترقیاتی بینک کا ٹیکس چھوٹ ختم کرنیکامطالبہ
اگست 19, 20242710ایشیائی ترقیاتی بینک نےرئیل اسٹیٹ سیکٹرمیں ٹیکس ریفامزاورٹیکس چھوٹ ختم کرنےکامطالبہ کردیا۔ اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہاگیاکہ اوپن پلاٹس پر 6 سال بعد ٹیکس استشنیٰ ختم اور پراپرٹی ڈویلپمنٹ پر ...فیض حمیدکاڈرامہ مجھےملٹری کورٹ لے جانے کیلئے ہے ،بانی پی ٹی آئی
اگست 19, 20242830بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکاسارا ڈرامہ مجھےملٹری کورٹ لےجانےکےلئے کیاجارہاہے۔ بانی پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں صحافیوں سےغیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ جنرل(ر) فیض کو میرے خلاف ...اداکارہ نمرہ خان کےمبینہ اغوامیں نیاموڑ
اگست 19, 20242210کراچی کےپوش علاقےمیں پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کےمبینہ اغوامیں نیاموڑآگیا۔ ایس ڈی پی او درخشاں کے مطابق تفتیش میں معلوم ہواہےواردات کےوقت گاڑی میں ایک ہی ملزم تھاجس سےواقع اغواکانہیں ...ڈاکٹریونس کابنگلہ دیش میں الیکشن کےحوالےسےبڑااعلان
اگست 19, 20242080بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےسربراہ ڈاکٹرمحمدیونس نےملک میں بڑے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ نویل انعام یافتہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےسربراہ ڈاکٹرمحمدیونس کاکہناتھاکہ ...190ملین پاؤنڈکیس:اسلام آبادہائیکورٹ کااہم حکم
اگست 19, 20242150190ملین پاؤنڈکیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نےاحتساب عدالت کوحتمی فیصلہ سنانےسےروک دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں 190ملین پاؤنڈکیس بندکرنےکےنیب کےپرانےفیصلےکی ریکارڈفراہمی کی درخواست پرسماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار ...وزیراعظم نےوزارتوں میں سرمایہ کاری کاپلان طلب کرلیا
اگست 19, 20242380وزیراعظم شہبازشریف نےوزارتوں کے94منصوبوں میں 20ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کاپلان طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پانچ سالہ معاشی پلان کے تحت وزارتیں منصوبوں میں سرمایہ کاری کیلئے پلان دیں گی،مختلف منصوبوں میں خلیجی ...روپےکےمقابلےمیں ڈالر گراوٹ کاشکار
اگست 19, 20242220روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکارملکی معیشت مستحکم ۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.54 روپے سے کم ہوکر 278.44 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















