Blog
تربیلاڈیم اپنی صلاحیت کےمطابق مکمل بھرگیا:واپڈاکی وضاحت
اگست 19, 20241410ملک بھرمیں بارشوں اورسیلاب کےباعث ڈیموں میں پانی ذخیرہ ہونےکےحوالےسےواپڈانےوضاحت دےدی۔ ترجمان واپڈاکاکہناہےکہ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار550فٹ ہے۔تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 57 لاکھ 66 ہزار ایکڑ ...ّآڈیولیک کیس:سپریم کورٹ کابڑاحکم
اگست 19, 20241490بشریٰ بی بی اورنجم ثاقب آڈیولیک کیس میں سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو مزید کارروائی سےروک دیا۔عدالت نے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی اپیلیں سماعت کےلئے منظور کرلیں۔عدالت ...تیل وگیس کےشعبےسےایک ماہ میں تیسری خوشخبری
اگست 19, 20241420کوہاٹ ٹل بلاک کے رازگیر ون فارمیشن میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت کرلیاگیا۔ رازگیر ون فارمیشن میں تیسرے کنویں سے یومیہ 153 بیرل خام تیل ملے گا،کنویں سے یومیہ ...سونےکی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
اگست 19, 20242280مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا۔ سوناخریداروں کےلئے خوشخبری،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 200روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 60 ہزار روپےکا ہوگیا ...پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز:قومی ٹیم کودھچکا
اگست 19, 20242260قومی ٹیم کودھچکا، بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ سیریزسےفاسٹ بولرعامرجمال باہرہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ سے فاسٹ بولر عامر جمال کو ریلیز کر دیا۔بنگلا دیش ...مکسڈمارشل آرٹس:قومی فائٹرنےبھارتی فائٹرکوشکست دیدی
اگست 19, 20242380مکسڈمارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کاانعقادپہلی بارپاکستان میں کیاگیا۔دنیابھرسےسولہ ممالک سے180فائٹرزمیں مقابلہ ہوگا۔سب سے بڑے ٹاکرے میں قومی فائٹر رضوان علی نے بھارتی سری کانت شیکر کو شکست دے دی۔ مکسڈمارشل آرٹس ...پاکستان ،بنگلہ دیش کےمابین پہلاٹیسٹ میچ کراچی سےراولپنڈی منتقل
اگست 19, 20242050پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان پہلاٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیاگیا،دونوں ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں ہونگے،پہلامیچ21اگست اوردوسرامیچ30اگست کوہوگا۔ ٹیسٹ میچ کی منتقلی کا سبب نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کے ...کھیلوں کےمیدانوں کوعالمی معیارکےمطابق بنائیں گے،محسن نقوی
اگست 19, 20242340چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ اپنےکھیلوں کےمیدانوں کوعالمی معیارکےمطابق بنائیں گے۔ لاہور(عتیق ملک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا اور تعمیراتی ...آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈ کااگست تک کاکیلنڈرجاری
اگست 19, 20241500عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈکااگست تک کےاجلاس کاکیلنڈرجاری،پاکستان کاایجنڈاشامل نہیں۔ 28 اگست کو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس شیڈول ہے،28 اگست کو ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں گنی بساؤ ...انٹرنیٹ سست روی اور فائروال کی تنصیب،کیس سماعت کیلئےمقرر
اگست 19, 20243440انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کی تنصیب کاکیس کل سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کی تنصیب کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی، رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ درخواست پر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















