Blog
پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ بدعنوانیوں کےریفرنس میں اہم پیشرفت
اگست 17, 20243130پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ بدعنوانیوں کےریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ سابق وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر کا ریفرنس بند کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے ...انٹرنیٹ کی سست روی کیخلاف درخواست سماعت کیلئےمقرر
اگست 17, 20242790انٹرنیٹ کی سست روی اورفائروال کےخلاف درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں سماعت کےلئےمقرر۔ ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی سروس انتہائی سست ہےجس کی وجہ سےہرطبقےسےتعلق رکھنےوالاچاہےوہ کاروباری ہےیاملازمت پیشہ پریشان ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں ...کامران اورابراربنگلہ دیش کیخلاف پہلےٹیسٹ سےباہر
اگست 17, 20242280پاکستان کےکھلاڑی کامران غلام اورابراراحمدبنگلہ دیش کےخلاف پہلاٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔ ابرار احمد اور کامران غلام کو پہلے ٹیسٹ میچ کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔دونوں کھلاڑی پاکستان شاہینز کی ...خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس:ملزمان کا مزید ریمانڈ منظور
اگست 17, 20242470رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ اوراغوابرائےتاوان کےکیس میں ملزمان کامزید15روزکاجسمانی ریمانڈمنظورہوگیا۔عدالت نے ملزمان کو یکم ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ انسداددہشتگردی عدالت لاہورمیں رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکواغوااورہنی ٹریپ ...بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری فیض حمید کر رہا تھا ،عطا تارڑ
اگست 17, 20241490وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف کی سہولت کاری فیض حمید اور باقی افسران کر ر ہے تھے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی گرفتاری کے بعد معاملات آگے ...5سالہ معاشی پلان:تمام وزارتوں کوہدایات جاری
اگست 17, 20242600پانچ سالہ معاشی پلان کےاہم اہداف پرتمام وازرتوں کو دیے گے اہداف کے لئے فائنل ڈرافٹ تیارکرنےکی ہدایات جاری ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پانچ سالہ معاشی پلان کے اہم اہداف پر ...منکی پاکس:محکمہ صحت نےمریضوں کیلئے6ہسپتالوں کومختص کردیا
اگست 17, 20242820محکمہ صحت پنجاب نےچھ ہسپتالوں کومنکی پاکس مریضوں کےلئے مختص کردیا۔ تمام ہسپتالوں میں مریضوں کو قرنطینہ کرنے کیلئے انتظامات مکمل کئے جائیں گے،لاہور جنرل ہسپتال کو منکی پاکس مریضوں کیلئے مخصوص ...اویس یونس پی ٹی آئی لاہورکےجنرل سیکرٹری مقرر
اگست 17, 20244130اویس یونس کو پاکستان تحریک انصاف لاہور کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ اویس یونس کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،صدر تحریک انصاف لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری ...لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش:جل تھل ایک ہوگیا
اگست 17, 20242420لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقےزیرآب آگئےبارش کےباعث گرمی کازورٹوٹ گیاموسم خوشگوارہوگیا۔ شہرمیں رات سےشروع ہونےوالی موسلادھار بارش کاسلسلہ وقفےوقفے سےجاری ہے،بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے۔بادل برستےہی لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھ ...سب کو سی ایس ایس امتحان کا جنون کیوں؟
اگست 17, 20244890پاکستان میں نوجوانوں کو سی ایس ایس امتحان کا جنون کیوں ہوتا ہے؟ یہ سی ایس ایس کیا ہے، اسکی تاریخ کیا ہے اور یہ اہم کیوں سمجھا جاتا ہے؟ ڈاکٹرز، انجینئرزاور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















