Blog
شیرافضل کی بانی پی ٹی آئی سےملاقات:اہم ذمہ داری مل گئی
اگست 17, 20242080رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سےتین مہینے بعد ملاقات ،دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے گلے شکوے کیے۔ بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل کو 22اگست جلسے ...منکی پاکس کاخطرہ:تمام انٹری پوائنٹس پرہائی الرٹ کافیصلہ
اگست 17, 20242540منکی پاکس پھیلنےکاخطرہ ،تمام انٹری پوائنٹس پرہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایم پاکس سےمتعلق اہم اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں ایم پاکس کی تازہ صورتحال، مرض سے ...190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ایک بارپھرملتوی
اگست 17, 20242550190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ایک بارپھرملتوی کردی گئی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ہوئی ،ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بانی پی ...قیمت میں اضافہ:سوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
اگست 17, 20241760سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہونےسےسوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سوناخریداروں کےلئےبُری خبر،مقامی اور عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا تاريخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سونے کی فی تولہ ...انٹرنیٹ کی بندش:عدالت نےحکم جاری کردیا
اگست 17, 20241930انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف لاہورہائیکورٹ نےاہم حکم جاری کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا حکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد ...بھارتی یوم آزادی پردنیابھرمیں سکھ برادری کااحتجاج
اگست 17, 20241970بھارت کےیوم آزادی پردنیابھرمیں سکھ برادری نےاحتجاج کیا اور مودی کےخلاف نعرے باز ی بھی کی۔ ہندوستان کی آزادی کے موقع پرسکھ برادری دنیا بھر میں اپنے حقوق کے لیے سراپا احتجاج،دنیا ...پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار
اگست 17, 20242370تحریک انصاف نےچیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ پرعدم اعتمادکااظہارکردیا۔ تحریک انصاف کےپانچ رہنماؤں نےسپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف در خواستیں دائرکردیں۔ متفرق درخواستوں میں استدعاکی گئی کےچیف جسٹس ...گورنرپنجاب کی چودھری شجاعت سےملاقات،نیک خواہشات کااظہار
اگست 17, 20242190گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنے صدرمسلم لیگ(ق)چودھری شجاعت حسین سےاُن کےگھرپراہم ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےنیک خواہشات کااظہارکیا۔ گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرکی صدرمسلم لیگ (ق)چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمد۔ گورنر پنجاب اورچودھری شجاعت حسین ...شیدیدبارشیں:وزیراعلیٰ مریم نوازان ایکشن
اگست 17, 20242870شیدیدبارشیں اورپانی کی بروقت نکاسی نہ ہونےپروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایکشن لےلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےمختلف شہروں میں بارشی پانی کی بروقت نکاسی نہ ہونےکانوٹس لیتےہوئےمتعلقہ حکام کوفوری طورپرنکاسی آب مکمل کرنےکاحکم جاری ...نئی کمپیوٹر ٹیکنالوجی نے شہری کو بولنے کے قابل بنا دیا
اگست 17, 20241760نئی دماغی کمپیوٹر ٹیکنالوجی نے شہری کو بولنے کے قابل بنا دیا۔ امریکا میں ایک شہری جو بولنے سے قاصر ہوچکے تھا حال ہی میں نئی برین کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی مدد سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















