Blog
روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکار
اگست 16, 20241950روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکارہونےسےملکی معیشت مستحکم ۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.70 روپے سے کم ہوکر 278.54 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام ...نوازشریف کا500یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے ریلیف کااعلان
اگست 16, 20243800عوام پرنوازشریف مہربان:500یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے ریلیف کااعلان کردیا۔فی یونٹ میں 14روپے کی کمی کااعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کادھرنارنگ لےآیا۔مہنگائی سےپریشان عوام کوبلآخرریلیف ملناشروع ہوگیا۔ صدرمسلم لیگ ن نوازشریف کاوزیراعلیٰ پنجاب ...گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کی کامیابی:آرمی چیف کاخراج تحسین
اگست 16, 20242800پیرس اولمپکس میں تاریخی کامیابی اورگولڈمیڈل حاصل کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کوآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےخراج تحسین پیش کیا۔ پیرس اولمپکس میں 118سالہ ریکارڈتوڑنےاور92.97کی جیولن تھروپھینک کرملک کانام روشن کرنےوالےفخرپاکستان ...ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش:معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
اگست 16, 20241200ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف معاملہ عدالت میں پہنچ گیا۔ ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف درخواست کی لاہورہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس شکیل احمد نے ندیم سرور کی درخواست پر سماعت ...خیبرپختونخواکابینہ میں اختلافات:صوبائی وزیرشکیل خان مستعفی
اگست 16, 20242270خیبرپختونخواکابینہ میں اختلافات شدت اختیارکرگئے، صوبائی وزیر برائے سی اینڈ ڈبلیو شکیل خان نےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا۔ شکیل خان نےاپنااستعفیٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکوبھیج دیا۔ شکیل خان نےاستعفیٰ دینےکی وجوہات بھی بتادیں۔ صوبائی وزیر ...کم عمراوربغیرڈرائیونگ لائسنس افرادکےگردگھیراتنگ
اگست 16, 20242540کم عمرڈرائیورزاوربغیرلائسنس ڈرائیونگ پرآج سےپھرکریک ڈاؤن کرنےکاحکم جاری کردیاگیا۔ سی ٹی او لاہورعمارہ اطہر نے کم عمر ڈرائیورز اور بغیر لائسنس گاڑی موٹرسائیکل چلانے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دےدیا۔ سی ...وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرروتبادلے
اگست 16, 20243460وفاقی بیوروکریسی میں گریڈ18سے19میں ترقیوں کے بعد تقرر وتبادلے کردئیے گئے،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق سیکشن افسر قومی صحت ڈویژن وسیم طارق کی ایکٹنگ چارج پر گریڈ 19 میں ترقی کردی گئی،وسیم ...سونےکی قیمت میں ردوبدل
اگست 16, 20242990مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا،10 ...ٹک ٹاک کا صارفین کیلئے گروپ چیٹ فیچر متعارف
اگست 16, 20242360ٹک ٹاک کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے گروپ چیٹ فیچر متعارف کرادیا۔ کمپنی ٹک ٹاک پر گروپ چیٹس کاسپیشل فیچر شامل کرنے جارہی ہے، جس میں 32 ...مجھےاغواکےمعاملےمیں کسی ہمدردی کی ضرورت نہیں:نمرہ خان
اگست 15, 20242150پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان نےکہاہےکہ مجھے اغوا کے معاملے میں کسی کی ہمدردی اور توجہ کی ضرورت نہیں ہے۔ چندروزقبل کراچی کےعلاقےڈیفنس میں اغواسےبچنےوالی اداکارہ نمرہ خان نےسوشل میڈیاپرایک اورویڈیوپیغام ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















