Blog
اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان
اگست 15, 20242600پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج دن بھر مجموعی طورپرمثبت رجحان دیکھاگیا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 228 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 105 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر ...سندھ حکومت کاارشدکےکوچ اوروالدہ کیلئےانعام کااعلان
اگست 15, 20242040وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نےقومی ہیروارشدندیم کواعلان کردہ5کروڑروپےکاچیک پیش کیااوران کےکوچ سلمان بٹ کو50لاکھ کاچیک تحفےمیں دیااورگولڈمیڈلسٹ کی والدکوگاڑی کاتحفہ دینےکااعلان کیا۔ پیرس اولمپکس سےشہرت کی حاصل کرنےوالےارشدندیم کوآج کل بڑےاعزازات سےنوازجارہاہے،گزشتہ ...فیض حمید کاکورٹ مارشل: مزیدتین(ر)افسران گرفتار
اگست 15, 20242920آئی ایس پی آرنےتصدیق کرتےہوئےکہاکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمیدکےفیلڈکورٹ مارشل میں مزیدتین ریٹائرڈافسران کو گرفتار کر لیا گیاہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری اعلامیے میں ...بھارت کاجشن آزادی:کشمیری عوام کاواضح پیغام
اگست 15, 20242390بھارت کےجشن آزادی پرکشمیری عوام نےواضح پیغام دیتے ہوئے وادی میں یوم سیاہ مناتے ہوئے مکمل ہڑتال کی۔ کشمیرپربھارت کےظلم کی داستانیں جاری ہیں،مظلوم کشمیریوں پربھارتی قابض فوج کےظلم اوربربریت کاسلسلہ جاری ...190ملین پاؤنڈریفرنس:نیب تفتیشی افسرپرآج بھی جراح نہ ہوسکی
اگست 15, 20242620190ملین پاؤنڈریفرنس میں نیب تفتیشی افسرپرآج پانچویں مرتبہ بھی جراح نہ ہوسکی۔ 190ملین پاؤنڈکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی،ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ وکلاصفائی ...ڈینگی کیسزمیں اضافہ:اعدادوشمارجاری
اگست 15, 20244470ڈینگی کیسزمیں اضافہ : محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیے۔ ترجمان محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے ...ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم پیشرفت:قاتل شوٹرگرفتار
اگست 15, 20241910رہنماپی ٹی آئی اورنجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی،قاتل شوٹراوراُس کاباپ بھی گرفتار۔ ذرائع کےمطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاون نے ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں ملوث ...نوازشریف کافیض حمیدبارےپارٹی رہنماؤں کوبڑاحکم
اگست 15, 20241920نوازشریف نےلیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمیدکیس اوران سےمتعلق معاملات پرپارٹی رہنماؤں کوکسی بھی قسم کےبیانات دینےسےمتعلق انتہائی احتیاط برتنےکاحکم دےدیا۔ لاہورمیں مسلم لیگ ن کےصدرمیاں نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقدہوا۔ ذرائع کےمطابق ...سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاوکیسے ہوتا ہے؟
اگست 15, 20243950رواں سال سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، اس کی بڑی وجوہات میں روپے کی قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ سے سپلائی میں مشکلات اور مقامی سطح پر درآمدی ...ارشدندیم نےمحنت سےدنیاکودنگ کردیا،وسیم اکرم
اگست 15, 20241630پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان وسوئنگ کےسلطان وسیم اکرم نےکہاہےکہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشدندیم نےاپنی محنت اوراپنےمواقع سےجوکیااس سےپوری دنیادنگ رہ گئی۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسابق کپتان وسیم اکرم کاکہناتھاکہ قومی ہیروارشدندیم نےجو کارنامہ انجام ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















