Blog
نئی تحقیق: کینسر مرض کی اہم وجہ معلوم ہوگئی
اگست 13, 20241890دنیا بھر میں کینسر جیسے مرض کے تیزی سے پھیلنے کی اہم ترین وجہ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔کینسر دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا ایسا مرض ہے ...روپےکےمقابلےمیں ڈالرمزیدتگڑا
اگست 13, 20242370انٹربینک میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرمزیدتگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالرکی 6 پیسے مہنگا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.64 روپے سے بڑھ کر 278.70 روپے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام ...پاکستان کا 77 واں یوم آزادی : ملک بھر میں تقاریب
اگست 13, 20243520پاکستان کا ستترواں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ ہر طرف پرچموں کی بہار ہے اور ملی نغموں کی صدائیں بلند ہورہی ہیں۔ سرکاری و نجی عمارتوں ...پنجاب اسمبلی کی مزید4قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب
اگست 13, 20242060پنجاب اسمبلی کی مزیدچارقائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب ہوگیا۔اسمبلی سیکٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ممبر صوبائی اسمبلی عمران اکرم قائمہ کمیٹی برائےS&GAD کے چیئرمین منتخب ،ممبر صوبائی اسمبلی محمد اکبر حیات ...حکومت کاپاسپورٹ رولزمیں ترمیم کابڑافیصلہ
اگست 13, 20241760حکومت کاپاسپورٹ رولزمیں ترمیم کرنےکابڑافیصلہ،نئے پاسپورٹ اور تجدید کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا۔ پاسپورٹ رولزمیں ترمیم کے بعد پاسپورٹ کسی بھی شہر سے بنوایا جا سکے گا۔کسی بھی ...امریکا،اسرائیل اورمشرق وسطیٰ کےکئی ممالک زلزلےسےلرزاُٹھے
اگست 13, 20242600امریکا،اسرائیل اورمشرق وسطیٰ کےکئی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے۔ زلزلےکی وجہ سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیااورلوگ عمارتوں سےباہرنکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق زلزلےکی شدت چاراعشاریہ چارریکارڈکی گئی،جوکہ امریکی ریاست لاس ...سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ
اگست 13, 20242070مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ ہونے کے بعدفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 57 ہزار 700 ...ڈینگی کےوارجاری:محکمہ صحت نےاعدادوشمارجاری کردئیے
اگست 13, 20242460ڈینگی کےوارجاری،محکمہ صحت نےڈینگی کیسز کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردئیے۔ ترجمان محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ ...ٹیسٹ سیریز:بنگلہ دیش کی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے پہنچ گئی
اگست 13, 20242310آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کےدومیچزکی سیریزکھیلنےکےلئے بنگلہ دیش کی ٹیم لاہورپہنچ گئی۔پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 اگست سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ ...وزیراعلیٰ کی ارشدندیم کےگھرآمد:10کروڑکاچیک پیش کیا
اگست 13, 20241460وزیراعلیٰ پنجاب کی قومی ہیروارشد ندیم کےگھرآمد،مریم نوازنے فخر پاکستان کودس کروڑکا چیک اورہنڈاسوک کارکی چابی پیش کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازمیاں چنوں کےنواحی گاؤں میں ارشدندیم کےگھرپہنچیں۔ قومی ہیروارشدندیم اوراہلخانہ نےوزیراعلیٰ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















