Blog
وزیراعلیٰ مریم نوازکل ارشدندیم کےگھرجائیں گی
اگست 12, 20242670وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکل فخرپاکستان ارشدندیم کےآبائی گھرمیاں چنوں جائیں گی۔ ذرائع کےمطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کل ارشد ندیم کے گاؤں کا دورہ کریں گی، مریم نواز گولڈ میڈلسٹ ارشد ...لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض کوفوجی تحویل میں لے لیا گیا، آئی ایس پی آر
اگست 12, 20242330آئی ایس پی آرنےکہاہےکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکوفوجی تحویل میں لےلیاگیا،کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی گئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نےکہاہےکہ سپریم کورٹ کےاحکامات پرعمل کرتےہوئے ...یوم آزادی:صدرمملکت کاقیدیوں کی سزاؤں میں کمی کااعلان
اگست 12, 20242070صدرمملکت آصف علی زرداری نےیوم آزادی کےموقع پرقیدیوں کی سزاؤں میں 90روزکی کمی کااعلان کردیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز ...تحریک انصاف کا لاہور میں پاور شو کرنے کا فیصلہ
اگست 12, 20242250قائم مقام صدر و جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی پنجاب میاں حماد اظہر نے کہا ہےکہ بانی تحریک انصاف کی ہدایت پر13 اگست رات کو قومی اور پارٹی پرچموں کےساتھ پنجاب بھر ...پنجاب اسمبلی کی 5قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمین منتخب
اگست 12, 20241740پنجاب اسمبلی کی پانچ قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب ہوگیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ممبر صوبائی اسمبلی عارف محمود گل قائمہ کمیٹی برائے C&W کے چیئرمین منتخب ہوگئے،ممبر صوبائی اسمبلی نور الامین وٹو قائمہ کمیٹی ...سابق وزیراعظم خاقان عباسی کوعدالت سےریلیف مل گیا
اگست 12, 20241760عدالت نےسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سمیت تمام دیگرملزمان کو ریفرنس سے بری کردیا۔ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سمیت تمام دیگرملزمان احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت کی جانب سے ریفرنس کو نیب ...صارفین ہوجائےہوشیار:پی ٹی اےکاموبائل سمزبلاک کرنےکافیصلہ
اگست 12, 20242480صارفین کی مشکلات میں اضافہ، پی ٹی اےنےمنسوخ شدہ شناختی کارڈ پر سمز کی بلاکنگ فیصلہ کرلیا،منسوخ شدہ شناختی کارڈپر جاری سمز16 اگست کو بلاک کردی جائیں گی۔ صارفین نادرا سے نئے ...وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب کرلیا
اگست 12, 20241740وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا،اہم فیصلےمتوقع ہیں۔ ذرائع کےمطابق اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی، سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا، اقتصادی رابط ...ملک میں سوناآج کتنےکاتولہ :جانیے
اگست 12, 20241670صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےپہلے روزبھی سونےکی قیمت مستحکم رہی۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزبھی سونےکی قیمت میں استحکام رہا۔ سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے فی تولہ پر مستحکم رہا۔10 گرام سونا 2 ...ایک اورپاکستانی کوہ پیمازندگی کی بازی ہارگیا
اگست 12, 20241840کوہ پیما مراد سد پارہ بلند چوٹی براڈ پیک کو سر کرنے کے دوران جاں بحق ہو گئے۔ الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نےمرادسدپارہ کی موت کی تصدیق کردی۔ پاکستان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















