Blog
پیرس اولمپکس : کھیلوں کےمیلےکی اختتامی تقریب کل ہوگی
اگست 10, 20241720پیرس اولمپکس ،کھیلوں کےسب بڑےمیلےکی اختتامی تقریب کل ہوگی۔ اختتامی تقریب پیرس کے مرکزی سٹیڈیم سٹیڈ دی فرانس میں منعقد ہوگی ۔ میگا ایونٹ کی اختتامی تقریب کا آغاز پاکستانی وقت کے ...ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم انکشافات سامنےآگئے
اگست 10, 20242230رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیرحراست ملزم شہریار کے والد سجاد نے ڈاکٹر شاہد صدیق کو قتل کیا ہے۔ملزم سجاد 100 سے زائد کار چوری ...صدرمملکت کی ارشدندیم کوہلال امتیازعطاکرنےکی ہدایت
اگست 10, 20242160صدرمملکت آصف علی زرداری نےارشدندیم کواولمپکس میں ریکارڈکارکردگی پرہلال امتیازعطاکرنےکی ہدایت دےدی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری ارشد ندیم کو کھیل کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی تقریب میں سول ...سرکاری اخراجات میں کمی:وزیراعظم کےاحکامات پرعمل شروع
اگست 10, 20242000سرکاری اخراجات میں کمی کےلئےوزارتوں کی تعدادکم کرنےکامعاملہ،وزیراعظم شہبازشریف کےاحکامات پرعمل درآمدشروع ہوگیا۔ وزارت ہیلتھ سروسزکوختم کرنےکےلئےرپورٹ تیار کرلی گئی۔تجویزبھی دی گئی۔ تجویزکےمطابق وزارت صحت کے تمام منصوبوں کو متعلقہ صوبوں کے ...برازیل:مسافرطیارگرکرتباہ:حادثےمیں 62افرادہلاک
اگست 10, 20242240برازیل میں مسافرطیارہ گرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں عملہ سمیت تمام62افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق طیارے کوحادثہ اُس وقت پیش آیاجب طیارہ برازیل کی ریاست پارانا سے ساؤ پاؤلو جارہاتھا۔جائے وقوع پر موجود حکام نے بتایا ...گورنرسندھ کی تبدیلی:ایم کیوایم نےافواہیں قراردیدیا
اگست 10, 20241470وزیراعظم شہبازشریف کےدورہ کراچی کےبعدگورنرسندھ کی تبدیلی کی خبریں گردش کرنےلگی تھیں،جس پرایم کیوایم نےردعمل دیتےہوئےان خبروں کو ایک بار پھر افواہیں قرار دیدیا ۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ جب تک عہدے ...سپریم کورٹ کانوٹس:حکومت کاایکشن،وائلڈلائف کی منتقلی روک گئی
اگست 10, 20242700سپریم کورٹ کےنوٹس کےبعدحکومت کافوری ایکشن،وزیراعظم شہبازشریف نےوائلڈلائف مینجمنٹ کی منتقلی روک دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو داخلہ ڈویژن کے ماتحت کرنے سے منع کردیا، وزیر اعظم کی ...الیکشن ایکٹ کی دوسری ترمیم کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری
اگست 10, 20242220الیکشن ایکٹ کی دوسری ترمیم مجریہ2024کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ صدر مملکت کے دستخطوں کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ، صدر مملکت نے جمعرات کو الیکشن ایکٹ کی ...اسرائیلی دہشتگردی جاری:بمباری سے مزید 100افراد شہید
اگست 10, 20241610امن کےدشمن اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آسکی،نہتےفلسطینیوں پرہزاروں پاؤنڈوزنی بم گرادئیےبمباری سےمزیدسوافرادشہیدجبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ گزشتہ سال7اکتوبرسےمظلوم فلسطینیوں پراسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہے،جس میں اب تک ہزاروں افرادشہیدہوچکےہیں،جن میں زیادہ خواتین ...ملک بھرمیں سونےکےبھاؤ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
اگست 10, 20241410مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکےبھاؤفی تولہ کتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔ سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے فی تولہ پر مستحکم رہا۔10 گرام سونا 2 لاکھ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















