Blog
ارشدندیم پرانعامات کی برسات:کیاکیاملےگا؟تفصیل جانیے
اگست 10, 20244280پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں تاریخ رقم کرنےوالےارشدندیم پرانعامات کی برسات کاسلسلہ جاری ہےقومی ہیروکوکیاکیاملےگا،فہرست سامنےآگئی۔ پیرس اولمپکس میں ارشدندیم نےپاکستان کاسرفخرسےبلندکردیا، پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشد ندیم نے92.97 ...انسٹاگرام کے نئے فیچر میں خاص کیا ہے؟
اگست 10, 20242740انسٹاگرام کے نئے فیچر میں خاص کیا ہے؟۔معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔ انسٹا گرام کے مطابق اب صارفین ریلز میں ایک سے زیادہ آڈیو ٹریکس شامل کر ...اولمپئن ارشد ندیم کو سی ای او ڈسکور پاکستان ڈاکٹرقیصر رفیق کا خراج تحسین
اگست 10, 20242300ڈسکور پاکستان ٹی وی کے سی ای او ڈاکٹر قیصر رفیق نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے میں عالمی ریکارڈ قائم کرکے گولڈ میڈل جیتنے پر فخر پاکستان فخر میاں چنوں ...لاہورسمیت وفاقی دارالحکومت میں موسلادھاربارش
اگست 10, 20242510لاہورسمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورراولپنڈی میں رات سےشروع ہونےوالاموسلادھاربارش کاسلسلہ وقفےوقفےسےجاری ہے۔ لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کاز ورٹوٹ گیاگرمی سےشہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اُٹھے۔بارش کےشروع ہوتےہی لیسکوکےکئی فیڈرٹرپ کرگئے۔ کلمہ چوک،ماڈل ...بنگلہ دیش کرکٹ اےٹیم پاکستان پہنچ گئی
اگست 10, 20241830بنگلہ دیش کرکٹ اےٹیم دورہ پاکستان کےلئےاسلام آبادپہنچ گئی۔ بنگلہ دیش اےٹیم ڈھاکہ سےبراستہ دوحہ پاکستان پہنچی ،بنگلہ دیش اےٹیم پاکستان شاہینزکےخلاف دوچارروزہ اورتین ون ڈےمیچوں کی سیریزکھیلےگی ۔ بنگلہ دیش اےاورپاکستان ...فخرپاکستان ارشدندیم کی وطن واپسی کاشیڈول جاری
اگست 10, 20242050پیرس اولمپکس میں عمدہ کاکردگی کامظاہرہ کرنےوالےفخرپاکستان ارشدندیم کی وطن واپسی کاشیڈول جاری کردیاگیا۔ قومی ہیرو ارشد ندیم ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے ،چیئر مین ساوتھ ...پیرس اولمپکس:فخرپاکستان ارشدندیم کوگولڈمیڈل پہنادیاگیا
اگست 10, 20242100پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنےاورپاکستان کانام روشن کرنےوالےاتھلیٹ ارشدندیم کوگولڈمیڈل پہنادیاگیا۔ پیرس اولمپکس میں جیولن تھروکےمقابلےمیں ارشدندیم نےپاکستان کاسرفخرسےبلندکردیا، پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو ...پی ٹی آئی کولاہورمیں جلسےکی اجازت مل گئی
اگست 9, 20242320تحریک انصاف کولاہورمیں جلسہ کرنےکی اجازت مل گئی۔ تحریک انصاف کی 14اگست کوجلسہ کرنےکی اجازت سےمتعلق دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی نےاکمل خان باری کی درخواست پر سماعت ...ارشدندیم کی کامیابی:شوبزشخصیات بھی خوشی سےجھوم اٹھیں
اگست 9, 20243430پیرس اولمپکس کےجیولین تھروکےفائنل میں پاکستان کےارشدندیم نےتاریخ رقم کردی جس پرشوبزشخصیات بھی جھوم اٹھیں۔ پیرس اولمپکس میں سنسنی خیزمقابلوں کاسلسلہ جاری ہے،ارشدندیم نےپاکستان کاسرفخرسےبلندکردیا، پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشد ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ :ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
اگست 9, 20241940ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔ مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 17.96 فیصد ہوگئی، ادارہ شماریات نے ہفتہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















