Blog
ڈھاکہ:مشتعل مظاہرین نے سابق کرکٹر کا گھر جلا دیا
اگست 6, 20242060ڈھاکہ میں مشتعل مظاہرین نےکرکٹ کےسابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کےگھرکونذرآتش کردیا۔ بنگلہ دیش میں ایک ماہ سےجاری مظاہروں میں ابھی تک کمی نہ آئی جبکہ وہاں کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدنےبھی استعفیٰ ...پنجاب طلبہ کوسہولیات کی فراہمی میں ہمیشہ کی طرح لیڈکرےگا،مریم نواز
اگست 6, 20242350وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب طلبہ کوسہولیات کی فراہمی میں ہمیشہ کی طرح لیڈکرےگا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ چیف منسٹر یوتھ انیشیٹو کے تحت طلبہ کے لئے ای اور پٹرول بائیکس کی ...ترمیمی آرڈینس:نیب نے مہلت مانگ لی
اگست 6, 20241390نیب ترمیمی آرڈینس کیس میں نیب نےرپورٹ جمع کرنےکےلئے مزیدمہلت مانگ لی۔ نیب ترمیمی آرڈینس 2024 چیلنج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےکیس کی سماعت کی۔ درخواست ...سونےکی قیمت میں مسلسل کمی
اگست 6, 20242140مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل کمی کاسلسلہ جاری ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 56 ہزار روپے ...پیرس اولمپکس:اتھلیٹ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے
اگست 6, 20241630پیرس اولمپکس میں جیولن تھرومقابلےمیں پاکستان کےاتھلیٹ ارشدندیم نےفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ پیرس میں جاری اولمپکس میں دفاعی چیمپئن بھارت کےنیراج چوپڑانے89 اعشارئیہ 34 میٹر کی تھرولگائی اور فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔افریقی ملک ...قومی اسمبلی اجلاس:الیکشن ایکٹ کثرت رائےسےمنظور
اگست 6, 20242770قومی اسمبلی اجلاس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت ہوا،اجلاس میں رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ کی روح کے ایصال ...9مئی مقدمات:عدالت نےریکارڈطلب کرلیا
اگست 6, 20241960بانی تحریک انصاف کے9مئی کےمقدمات میں عدالت نےریکارڈطلب کرلیا۔ انسداددہشت گردی عدالت کےجج خالدارشدنےکیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی کےجونیئروکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ جونئیر وکیل نے موقف اپنایا کہ بیرسٹر ...چیف جسٹس کیخلاف فتویٰ دینےوالےملزم کاریمانڈمنظور
اگست 6, 20241550چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف فتویٰ جاری کرنےوالےملزم کا8روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیاگیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی کی عدالت میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف فتویٰ جاری کرنےکےمقدمہ کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشتگردی ...توہین الیکشن کمیشن:فوادچودھری نےوقت مانگ لیا
اگست 6, 20241630توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےجواب جمع کروانےکےلئے وقت مانگ لیا۔ فوادچودھری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نےکی ۔ ...مینارپاکستان پرجلسےکی اجازت:عدالت نےجواب طلب کرلیا
اگست 6, 2024171014اگست کومینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کےمعاملےپرعدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ تحر یک انصاف کی 14اگست کومینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کی درخواست پرلاہورہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس مزمل اختر شبیر نے اکمل خان کی درخواست پر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















