Blog
نئی سولر ٹیکنالوجی سسٹم کے حوالے سے اہم پیشرفت
اگست 6, 20241530سورج کی روشنی اکٹھی کرنیوالے سسٹم کے حوالے سے اہم پیشرفت۔ماہرین نئی سولر ٹیکنالوجی کی تیاری میں مصروف، جو سورج سے روشنی اکٹھا کرنے کی جدید صلاحیت رکھتی ہو گی۔ ماہرین کا ...بنگلہ دیش اےکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان تاخیرکاشکار
اگست 6, 20242130بنگلہ دیش اےکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان 48گھنٹوں کےلئےملتوی کردیاگیا۔ پی سی بی حکام کاکہناہےکہ دورہ کا التوا بنگلہ دیش کے حالات کی وجہ سے ہوا ہے۔پاکستان کرکٹ بو رڈ اور بنگلہ دیش ...خلیل الرحمان کوہنی ٹریپ کیس:عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
اگست 6, 20242400رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کےکیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پروکلاکودلائل کےلئے طلب کرلیا۔ رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں آمنہ عروج کی ...نوازشریف کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس جج کی عدم دستیابی پرملتوی
اگست 6, 20241810سابق وزیراعظم نوازشریف کےخلاف توشہ خانہ ریفرنس جج کی عدم دستیابی پرکیس10ستمبرتک ملتوی کردیاگیا۔ احتساب عدالت اسلام آبادمیں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کےریفرنس کی سماعت احتساب ...سابق وفاقی وزیراسدعمرکی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
اگست 6, 20242800سابق وفاقی وزیراسدعمرکی عدالت پیشی پرطبیعت خراب ہوگئی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ اسدعمرانسداددہشتگردعدالت میں پیشی کےلئے پہنچےتوکمرہ عدالت میں ہی اسدعمرکی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس پراُن کوفوری طورپراٹھاکراپنی گاڑی پرپی آئی سی ...مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن کمیشن کابڑااقدام
اگست 5, 20242630مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن کمیشن نےاپنےاورعدالتوں کےفیصلےویب سائٹ پراپ لوڈ کردئیے۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کافیصلہ اپنی ویب سائٹ پراپ لوڈ کردیااور پشاور ہائیکورٹ کا بھی پی ٹی آئی انٹرا ...سینیٹ اجلاس:اسماعیل ہنیہ کےقتل کیخلاف متفقہ قراردادمنظور
اگست 5, 20242820سینیٹ اجلاس میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کےقتل کےخلاف متفقہ قراردادمنظورکرلی گئی۔ سینیٹ کااجلاس چیئرمین سیدیوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت ہوا،اجلاس میں اپوزیشن ارکان بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوئے،سینٹ اجلاس ...لڑکوں کوشادی کب کرنی چاہیے:میتھرانےبتادیا
اگست 5, 20242580پاکستان شوبزانڈسٹری کی ماڈل وڈانسرمیتھرانےکہاہےکہ لڑکوں کو چاہیےکہ پہلے کیرئیر، گھر اور اپنی پہچان بنائےپھر شادی کےبارےمیں سوچیں۔ میتھرانےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں پرمیزبان نےان سےمختلف قسم کےسوال ...9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
اگست 5, 20242770ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہےکہ9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے، اس مؤقف میں نہ کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئےگی۔پاک ...پی سی بی کاڈومیسٹک کرکٹ میں تین نئےچیمپئنزٹورنامنٹس کااعلان
اگست 5, 20241430پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2024-25 میں تین نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کردیا۔ تینوں فارمیٹس میں چیمپئنز کپ ون ڈے ، چیمپئنز کپ ٹی ٹوئنٹی اور چیمپئنزفرسٹ کلاس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















