Blog
گھر کےناپسندیدہ کاموں کیلئے جدید روبوٹ تیار
اگست 7, 20242480خواتین اب صرف کریں گی ،بناؤ سنگھار۔گھر یلوکام کیلئے جدید روبوٹ تیار۔ گھروں میں روز مرہ کے اور ناپسندیدہ کاموں کیلئے جدید ترین روبوٹ تیار کر لیا گیا۔ کچھ عرصہ قبل یہ ...توہین الیکشن کمیشن کیس:سیاستدان کا کام گالی دینا تھوڑی ہوتا،ممبرکمیشن
اگست 7, 20243020بانی پی ٹی آئی اورفوادچودھری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبرکمیشن نےریمارکس دئیےکےسیاستدان کاکام گالی دیناتھوڑی ہوتاہے، آپ لوگوں کو دیکھ کر بہت آگے بڑھ جاتے ہیں۔ توہین الیکشن کمیشن کیس ...وی آئی پیزکی سیکیورٹی اخراجات کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش
اگست 7, 20241710وزارت داخلہ نےججز،وزرااوربیوروکریٹس کی سیکیورٹی کےاخراجات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردیں ۔ وزارت داخلہ کی دستاویز کےمطابق ججز ،وزراء اور بیوروکریسی کو وی وی آئی پیز کے طور پر ڈیل کیا جاتا ...9مئی جلاؤگھیراؤکیس میں اہم پیشرفت
اگست 7, 20241770راحت بیکری کےباہرپولیس کی گاڑیاں جلانےکےکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ انسداددہشتگردی عدالت لاہورمیں 9مئی جلاؤگھیراؤکیس کی سماعت ہوئی،سماعت انسداددہشتگردی عدالت کےجج خالدارشد نےکی ۔ملزمان کی طرف سےسلمان شاہداورپیرمسعودچشتی عدالت میں پیش ...وقاریونس کی پی سی بی میں تقرری :عدالت میں چیلنج
اگست 6, 20242520چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کےایڈوائزروقاریونس کی تقر ری لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ شہری مشکورحسین نےندیم سروروکیل کےذریعےلاہورہائیکورٹ میں دراخواست دائرکی ۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پی سی بی ...فرح گوگی کیخلاف مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیشرفت
اگست 6, 20242310سابق خاتون اول کی دوست فرحت شہزادی عرف(فرح گوگی)کےخلاف مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق اینٹی کرپشن نے فرح گوگی اور ان کے شوہر کےنام جائیدادوں کا ...پولیس ان ایکشن:جرمن سیاح سےڈکیتی کرنیوالےملزم گرفتار
اگست 6, 20242480پولیس ان ایکشن ،جرمن سیاح کےساتھ ڈکیتی کرنےوالےملزمان کوگرفتارکرلیا۔ لاہورشمالی چھاؤنی کے علاقے میں جرمن سیاح سے واردات کرنے والے ڈاکو پکڑے گئے ۔ پولیس نے 27 سالہ برگ فلورائن سے واردات ...بیرسٹرگوہرنےشیرافضل مروت کوبڑی آفرکردی
اگست 6, 20242350چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےشیرافضل مروت کوبانی پی ٹی آئی سےملاقات کی دعوت دےدی۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر اورشیرافضل مروت کی پارلیمنٹ کےباہرملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کوپارلیمنٹ کےباہرصحافیوں نےگھیرلیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر ...بانی پی ٹی آئی سےڈیل:راناثنااللہ کاواضح موقف
اگست 6, 20242360وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کوڈیل دینےکامعاملہ زیرغورنہیں۔ پاکستان ہائی کمیشن آمدپرمیڈیاسےگفتگوکےدوران وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کاکہناتھاکہ سیاسی قیادت کو ملکی معاملات پر مل کر بیٹھنا چائیے، مذاکرات سے ہی راستہ نکلتا ...بنگلہ دیش:مظاہرین کےمطالبےپرصدرنےپارلیمنٹ تحلیل کردی
اگست 6, 20242490بنگلہ دیش کےصدرمحمدشہاب الدین نےمظاہرین کےمطالبےپرپارلیمنٹ کوتحلیل کردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایک ماہ قبل کوٹہ سسٹم اورامتیازی سلوک کےخلاف شروع ہونےوالی طلبہ تحریک نےاس وقت نیارخ اختیارکیاجب وزیراعظم شیخ حسینہ واجداستعفیٰ دےکربھارت فرارہوگئیں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















