Blog
حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن:اپوزیشن کااہم اجلاس طلب
اگست 5, 20244010حکومت کوٹف ٹائم دینےکےمشن میں تحریک انصاف اورجےیوآئی(ف)کی مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس کل ہوگا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اتحاد کامعاملہ، ...گوگل کروم میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی3 نئے فیچرز متعارف
اگست 5, 20241980گوگل کروم میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی3 نئے فیچرز متعارف۔کمپنی کے مطابق تینوں اے آئی فیچرز گوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن کیلئے متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ پہلے ...رمضان شوگرمل ریفرنس:حمزہ شہبازکوریلیف مل گیا
اگست 5, 20241930رمضان شوگرمل ریفرنس میں عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے ...سونےکی قیمت میں مزیدکمی
اگست 5, 20241900کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے ...بنگلہ دیش:ملک میں عبوری حکومت بنائی جائے گی،آرمی چیف
اگست 5, 20242540بنگلہ دیش آرمی چیف جنرل وقار الزماں نےاعلان کیاہےکہ ملک میں عبوری حکومت بنائی جائےگی۔ بنگلہ دیش آرمی چیف جنرل وقار الزماں کاقوم سےخطاب کےدوران کہناتھاکہ وزیراعظم شیخ حسینہ واجدنےاستعفادےدیاہے، ملک میں ...بنگلہ دیش:وزیراعظم شیخ حسینہ واجدمستعفی
اگست 5, 20242440کوٹہ سسٹم کااحتجاج رنگ لےآیا،بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدنےاستعفادےدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق شیخ حسینہ واجدنےعوامی دباؤپراستعفادیااورملک بھی چھوڑدیا۔شیخ حسینہ واجدنےمحفوظ مقام پرمنتقلی سےقبل تقریرریکارڈکر انےکی کوشش کی،شیخ حسینہ واجدکوتقریرریکارڈکرانےکاموقع نہیں دیاگیا،ہزاروں ...پاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف پی سی بی کابڑاایکشن
اگست 5, 20242630پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےرضوان،بابراعظم اورشاہین آفریدی کےخلاف ایکشن لینےکےلئےتیاری کرلی۔ ذرائع کےمطابق بابراعظم ،رضوان اور شاہین آفریدی کے خلاف ڈسپلنری کمیٹی بنائے جانے کا امکان ہے،ڈسپلنری کمیٹی تینوں کھلاڑیوں کی گروپنگ ...پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹرشاہد قتل کیس میں اہم پیشرفت
اگست 5, 20242240رہنماتحریک انصاف اورنجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹرشاہد صدیق کےقتل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کےمطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاون نے مقتول کے بیٹے قیوم کو حراست میں لے لیا ...بھارتی فوج کشمیریوں پرظلم کےپہاڑتوڑرہی ہے،شہبازشریف
اگست 5, 20242160وزیراعظم شہبازشریف نےیوم ستحصال کشمیرکےموقع پراپنےپیغام میں کہاکہ جنت نظیرجموں وکشمیرمیں بھارتی فوج مختلف ظالمانہ قوانین کی آڑ میں نہتے کشمیریوں پر ڈھٹائی سے ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف ...فیک ویڈیوکیس:عدالت کی حکومت کو جواب جمع کروانےکی ہدایت
اگست 5, 20242320صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں عدالت نےحکومت سمیت دیگرفریقین کوجواب جمع کروانےکی ہدایت کردی۔ صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیوکیس کی سماعت لاہورہائیکورٹ میں ہوئی ۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















