Blog
اسماعیل ہنیہ کی شہادت:پاک ایران اعلیٰ سطح رابطہ
اگست 3, 20243060اسماعیل ہنیہ کی شہادت کےبعدپاکستان کےڈپٹی وزیراعظم ووزیرخارجہ اورایران کےنگران وزیرخارجہ علی باقری کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ذرائع کےمطابق دونوں وزراے خارجہ میں آج ٹیلیفونک رابطہ ہوا،اسحاق ڈار اور ان کے ایرانی ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
اگست 3, 20243050مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن ایکٹ کی دوسری ترمیم 2024کابل حکومت کی طرف سےپیرکومنظوری کےلئےقومی اسمبلی میں پیش کئےجانےکاامکان ہے۔ایکٹ کی منظوری کےبعدالیکشن کمیشن کاسپریم کورٹ سےرجوع کابھی امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق الیکشن ...ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کےجسمانی ریمانڈکی استدعامسترد
اگست 3, 20242540انسداددہشتگردی عدالت نےترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کے سات روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردکردی۔ ترجمان پی ٹی آئی روؤف حسن کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں دہشتگردی کا مقدمہ درج ...ایک روز اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
اگست 3, 20242910ایک روزاضافےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے فی ...190ملین پاؤنڈریفرنس: تفتیشی افسرکے بیان پر جرح نہ ہوسکی
اگست 3, 20242750190ملین پاؤنڈریفرنس کیس میں تفتیشی افسرکےبیان پرجرح نہ ہوسکی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیاجیل میں ہوئی،ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بشریٰ بی بی کی طرف ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت بارےبرطانوی میڈیاکاانکشاف
اگست 3, 20242620حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت بارےبرطانوی اخبارنےبڑاانکشاف کردیا۔ برطانوی اخبار’ دی ٹیلیگراف‘نےانکشاف کیاہےکہ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کوقتل کروانےکےلئےاسرائیل نےایرانی ایجنٹوں کی مددحاصل کی۔اسرائیل کواس کام میں ایران کی خفیہ ایجنسی ...گوگل میپس میں 2 نئے کارآمد فیچرز متعارف
اگست 3, 20242920گوگل میپس میں 2 نئے کارآمد فیچرز متعارف ۔ ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس میں 2 نئی اپ ڈیٹس متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ جس سے ...خلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کیس میں اہم پیشرفت
اگست 3, 20242170رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کرنےکےکیس میں ملزمہ نےضمانت کی درخواست دےدی۔ خلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کرنےکےکیس میں ملزمہ آمنہ عروج نےانسداددہشت گردی لاہورکی عدالت میں ضمانت کی در خواست دےدی۔ رائٹروڈرامہ ...پارٹی رکنیت منسوخ:شیرافضل مروت کاموقف آگیا
اگست 3, 20243020تحریک انصاف سےنکالےجانےکےبعدشیرافضل مروت کاموقف بھی سامنےآگیا۔ شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ میں پارٹی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں لیکن ایک بات واضح کر دوں خان کا سپاہی تھاہوں اور رہوں گا ،اپنی ...رہنماپی ٹی آئی ڈاکٹرشاہدصدیق کےقتل کامقدمہ درج
اگست 3, 20244050رہنماتحریک انصاف اورنجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ کاہنہ میں مقتول کے بیٹے تیمور صدیق کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















