Blog
5اگست 2019کےبھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیرمنایاجارہاہے
اگست 5, 202414705اگست 2019کےبھارتی اقدام کو5سال مکمل ہوگئےآج دنیابھر میں مقیم کشمیری یوم استحصال کشمیرمنارہےہیں۔ 5اگست 2019کوبھارتی وزیراعظم مودی نےمقبوضہ کشمیرمیں آرٹیکل 35 اے اور 370 کا خاتمہ کرتے ہوئے کشمیر کی خصوصی حیثیت ...پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب:نوٹیفکیشن جاری
اگست 3, 20243220گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنے11اگست کوپنجاب اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس گیارہ اگست دوپہر دوبجے طلب کیا گیا،گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری ...مخصوص نشستیں:2ججزنےاختلافی فیصلہ جاری کردیا
اگست 3, 20243250پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کےمعاملےپر جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم افغان نے ...ریلوےمیں بےقاعدگیاں:آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں انکشاف
اگست 3, 20241610آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں انکشاف ہواہےکہ پاکستان ریلوےمیں کروڑوں روپےکی بےقاعدگیاں پائی گئی ہیں۔ رپورٹ کےمطابق ریلوے کے پی ایس ڈی پی اکاؤنٹ سے ریونیو اور ڈپازٹ اکاؤنٹ میں رقم منتقل کردی ...نیب آرڈیننس چیلنج،عدالت نےتحریری حکمنامہ جاری کردیا
اگست 3, 20241690نیب آرڈیننس چیلنج کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تحریری حکمنامہ میں لکھاگیاکہ نیب ...بجلی بلوں میں ریلیف کامشن:حکومت کااہم تجاویزپرغور
اگست 3, 20243800بجلی بلوں میں ریلیف کےلئے وزارت خزانہ اوروزارت توانائی نےوزیراعظم شہباز شریف کومختلف تجاویزپیش کیں۔ ذرائع کےمطابق کیپسٹی پیمنٹ ادائیگیوں کیلئے 4 ٹریلین روپے تک کی رقم یکمشت ادا کرنے کی تجویززیرغورہے،آئی ...حذیفہ شاہدنےجونیئراسکواش چیمپئن شپ جیت لی
اگست 3, 20243220پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی ۔ حذیفہ شاہد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے وانگ ہو کیو کو شکست دی ،پاکستانی پلیئر نے مقابلہ ...پیرس اولمپکس:چین13گولڈمیڈلوں کیساتھ پہلےنمبرپربراجمان
اگست 3, 20242640پیرس اولمپکس کے7روزمکمل،میگاایونٹ میں چین اب تک سب سےزیادہ13گولڈمیڈلزکےساتھ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ پیرس اولمپکس میں جہاں سنسنی خیزمقابلوں کاسلسلہ جاری ہےوہاں میگاایونٹ میں شادی کی پیشکش کا سلسلہ بھی ...بیگااوپن اسکواش:پاکستانی کھلاڑی نےفائنل کاٹکٹ حاصل کرلیا
اگست 3, 20242740بیگااوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کےناصراقبال نےسیمی فائنل میں سوئٹرزلینڈ کے رابن گڈولا کوشکست دےکرفائنل کاٹکٹ حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا میں جاری ایونٹ میں پاکستان کےناصراقبال اسکواش کےفائنل میں پہنچ گئےہیں۔ناصر اقبال نے ...کس حکومت نےسب سےزیادہ قرض لیا،دستاویزات میں انکشاف
اگست 3, 20242450آئی ایم ایف سےپاکستان کی کس حکومت نےسب سےزیادہ قرض لیا،دستاویزات میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ وزارت اقتصادی امور کے حکام کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں آئی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















