Blog
دوحہ:اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ اداکردی گئی
اگست 2, 20242820حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ دوحہ میں اداکردی گئی ۔ سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ میں شرکت کےلئے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم پاکستان سےقطرپہنچےجبکہ ترک وزیرخارجہ بھی جنازےمیں شرکت ...انسٹا گرام میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نیا فیچر متعارف
اگست 2, 20241780میٹا نے انسٹا گرام میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔اس فیچر سے اب صارفین انسٹا گرام میں اپنی شخصیت کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس ورژن بہت آسانی ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
اگست 2, 20242950سوناخریداروں کےلئےبُری خبر،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 57 ہزار 300 روپے ...وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کااجلاس:ایجنڈاآئٹمزکی منظوری
اگست 2, 20242960وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں ایجنڈاآئٹمزکی منظوری دی گئی۔ ذرائع کےمطابق کابینہ اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈا پر غور ہوا،چین اور پاکستان کے مابین تجارت بڑھانے سے متعلق ...فیک ویڈیوکیس:عدالت نےرولزاینڈریگولیشن طلب کرلئے
اگست 2, 20241460صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں لاہورہائیکورٹ نےایف آئی اےسےرولزاینڈریگولیشن طلب کرلئے۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلم نےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پرسماعت کی۔صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخا ری ...پی ٹی آئی کو جلسےکی اجازت:عدالت نےدرخواست نمٹادی
اگست 2, 20241750تحریک انصاف کی چودہ اگست کومینارپاکستان میں جلسےکی اجازت پرعدالت نےدرخواست نمٹادی۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی چودہ اگست کو مینار پاکستان پرجلسے کی اجازت کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس مزمل ...مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کادھرناآٹھویں روزبھی جاری
اگست 2, 20243050مہنگی بجلی،آئی پی پیزاورمہنگائی کےخلاف جماعت اسلامی کادھرناآٹھویں روزبھی جاری ہے۔ جماعت اسلامی نےراولپنڈی کےلیاقت باغ میں مہنگائی ،مہنگی بجلی،آئی پی پیزسمیت10مطالبات کےحق میں دھرنادیاہے،جوکہ آج آٹھویں روزبھی جاری ہے۔ان آٹھ دنوں ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:آج پاکستان بھرمیں یوم سوگ
اگست 2, 20242190حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پرآج پاکستان بھرمیں یوم سوگ منایاجارہاہے۔ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پرملک بھرمیں یوم سوگ منانےکافیصلہ گزشتہ روزوزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ...چین:بارشوں سےتباہی:30افرادہلاک،متعددلاپتا
اگست 2, 20241760چین کےوسطی علاقےمیں چندروزسےہونےوالی موسلادھاربارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں تقریبا30افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ متعددافرادلاپتاہوگئے۔ حال ہی میں آنےوالاسمندری طوفان’گیمی‘جوگزشتہ ہفتےچین کےساحل سےٹکرایاتھا۔اس کےبعدچین میں طوفانی بارشیں شروع ہوگئیں جس سےسیلابی صورتحال پیداہونےسےتقریبا30افرادہلاک ...پنجاب میں پارلیمانی سیکرٹریزکی تعیناتی:مجوزہ نام سامنےآگئے
اگست 1, 20243230پنجاب میں پارلیمانی سیکرٹریزکی تعیناتی کےمعاملےپرمجوزہ نام سامنےآگئے۔ پارلیمانی سیکرٹریز کی مجوزہ لسٹ میں 21 اراکین اسمبلی کے نام سامنے آگئے۔ منشا اللہ بٹ، سلمان نعیم، سمیع اللہ خان،عظمی کاردار،ثانیہ عاشق اورحنا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















