Blog
وفاقی تعلیمی اداروں میں ہفتےکی تعطیل ختم،نوٹیفکیشن جاری
اگست 1, 20242520حکومت نےوفاقی تعلیمی اداروں میں ہفتےکی تعطیل ختم کرنےکااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں کو ہدایات جاری کردی گئیں۔ نوٹیفکیشن کےمطابق یہ فیصلہ ایکسڑا ...پی سی بی کےزیراہتمام امپائرزاورمیچ ریفریزکی ورکشاپ کاانعقاد
اگست 1, 20242580پاکستان کرکٹ بورڈکےزیراہتمام قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں امپائرزاورمیچ ریفریزکےلئےدوروزہ ورکشاپ کاآغازہوگیا۔ورکشاپ آج اورکل جاری رہےگی۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر احسن رضا اور آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل امپائر آصف یعقوب ...ایکس(ٹویٹر)پرپابندی:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا
اگست 1, 20244010لاہور ہائیکورٹ نے ایکس سابق(ٹویٹر) پر پابندی کے خلاف دائر درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا ۔ جسٹس انوار حسین نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا، سرکاری وکیل نے جواب ...حکومتی پارٹی اجازت مانگےآپ پلیٹ میں رکھ کر دیں گے،عدالت
اگست 1, 20242850جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےکہاہےکہ حکومتی پارٹی اجازت مانگے گی آپ پلیٹ میں رکھ کر دیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کےباوجودتحریک انصاف کواحتجاج کی اجازت کی درخواست ...اداکارسردارکمال کی نمازجنازہ اداکردی گئی
اگست 1, 20243820پاکستان شوبزانڈسٹری کےناموراداکاروکامیڈین سردارکمال کی نمازجنازہ آبائی علاقےفیصل آبادمیں اداکردی گئی۔ بچھڑاکچھ اس اداسےایک شخص سارےشہرکوویران کرگیا اداکارسردارکمال کی نمازجنازہ مدنی مسجدبٹالہ کالونی میں اداکی گئی جس میں شوبزانڈسٹری سےتعلق رکھنےوالےافراداوراہل علاقہ ...چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی تعیناتی خلاف آئین:پٹیشن تیار
اگست 1, 20243660چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی تعیناتی چیلنج کرنےکےلئے پٹیشن تیارکرلی گئی۔ آئینی پٹیشن دائر کرنے کےلئے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کو بھجوادی گئی ،آئینی پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کی جائے ...ریلوےنےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی
اگست 1, 20242160پاکستان ریلوےنےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےثمرات آنےشروع ہوگئےپاکستان ریلوےنےعوام کی سہولت کےلئےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی۔ کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کےلئے کی ...بارش اورحادثات میں 3افرادجاں بحق،15زخمی
اگست 1, 20242510بارش اورمختلف حادثات میں 3افراد جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اےپنجاب نےمون سون بارش اورمختلف حادثات کےباعث نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اےکی رپورٹ کےمطابق ...ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا
اگست 1, 20241960ملکی معیشت کےلئے اچھی خبر،انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی آنےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.74 روپے سے ...آئی پی پیزکےمعاہدےپرنظرثانی تک دھرناختم نہیں ہوگا،حافظ نعیم
اگست 1, 20242430امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ آئی پی پیزکےمعاہدےپرجب تک نظرثانی نہیں ہوگی دھرناختم نہیں ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتےہوئے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاکہناتھاکہ ایسا نہیں کہ جماعت اسلامی کے مطالبات ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















