Blog
اینڈرائیڈ صارفین کیلئے 2 بہترین فیچرز متعارف
جولائی 31, 20242810گوگل نے اینڈرائیڈموبائل فونز کے صارفین کیلئے 2 بہترین فیچرز متعارف کرا دئیے۔یہ نئی کراس ڈیوائس سروسز کے حوالے سے اولین فیچرز ہیں۔ کال کاسٹنگ اور انٹرنیٹ شیئرنگ نامی ان فیچرز کا ...مسعود جھنڈیر ریسرچ لائبریری( میلسی)
جولائی 31, 20245280قوموں کے عروج و زوال میں کتابوں،لائبریریوں اور درسگاہوں کاہمیشہ غیر معمولی کردار رہا ہے۔ دنیا بھر کی لائبریریاں علمی و ادبی ورثےکو اگلی نسلوں میں منتقل کرتی آئی ہیں۔ ان لائبریریوں ...احتجاج کی اجازت نہ ملنےکامعاملہ:عدالت کافریقین سےجواب طلب
جولائی 31, 20242890تحریک انصاف کی احتجاج کی اجازت کی درخواست پرعدالت نےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی ...پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل :عدالت نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
جولائی 31, 20241930تحریک انصاف کاسنٹرل سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنےکےمعاملےپر اسلام آباد ہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ سلام آباد ہائیکورٹ نےتحریک انصاف سنٹرل سیکرٹریٹ کوفوری ڈی سیل کرنے کا حکم جاری کردیا۔ عدالت نے ...چیئرمین ایف بی آرکاقبل ازوقت ریٹائرمنٹ کافیصلہ
جولائی 31, 20241850چیئرمین ایف بی آرامجدزبیرٹوانہ بھی حکومت سےدلبرداشتہ ہوگئےقبل ازوقت ریٹائرمنٹ کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو 2 ہفتوں کا نوٹس دیا ہے۔گریڈ 21 ...بہاولپور:مبینہ پولیس مقابلہ،3ڈاکوہلاک
جولائی 31, 20242100بہاولپورمیں مبینہ پولیس مقابلےمیں 3ڈاکوہلاک ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق بہاولپورکےعلاقہ ٹامیوالی میں پولیس نے ڈاکوؤں کو ناکہ بندی کے دوران روکنے کی کوشش کی ۔ جس پرڈاکوموقع سےفرارہوگئے پیچھا کرنے پر ایلیٹ فورس ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:حماس رہنماؤں کاردعمل
جولائی 31, 20242390ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی اپنےمحافظ سمیت شہادت پرحماس کاردعمل آگیا۔ حماس رہنماؤں کا ردعمل: اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر حماس رہنما موسیٰ ابو مرزوق ...ایران میں حملہ: سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ شہید
جولائی 31, 20242390ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اپنےمحافظ سمیت شہیدہوگئے۔ اسرائیل نےحملہ ایران کےشہرتہران میں اس وقت کیاجب سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ ایرانی صدرکی تقریب حلف برداری میں ...احتجاج کی اجازت نہ ملنےپرپی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
جولائی 29, 20242640تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے اور احتجاج کی اجازت نہ دینے پرپی ٹی آئی نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مسعود مغل نے توہین عدالت ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی نےلسٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادی
جولائی 29, 20242070پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں کےمعاملےپر تحریک انصاف مرکزی رہنماوں کی جانب سے پنجاب کی مخصوص نشستوں کی لسٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی گئی۔ ذرائع کےمطابق ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















