Blog
اسماعیل ہنیہ کی شہادت:آج پاکستان بھرمیں یوم سوگ
اگست 2, 20242190حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پرآج پاکستان بھرمیں یوم سوگ منایاجارہاہے۔ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پرملک بھرمیں یوم سوگ منانےکافیصلہ گزشتہ روزوزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ...چین:بارشوں سےتباہی:30افرادہلاک،متعددلاپتا
اگست 2, 20241760چین کےوسطی علاقےمیں چندروزسےہونےوالی موسلادھاربارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں تقریبا30افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ متعددافرادلاپتاہوگئے۔ حال ہی میں آنےوالاسمندری طوفان’گیمی‘جوگزشتہ ہفتےچین کےساحل سےٹکرایاتھا۔اس کےبعدچین میں طوفانی بارشیں شروع ہوگئیں جس سےسیلابی صورتحال پیداہونےسےتقریبا30افرادہلاک ...پنجاب میں پارلیمانی سیکرٹریزکی تعیناتی:مجوزہ نام سامنےآگئے
اگست 1, 20243240پنجاب میں پارلیمانی سیکرٹریزکی تعیناتی کےمعاملےپرمجوزہ نام سامنےآگئے۔ پارلیمانی سیکرٹریز کی مجوزہ لسٹ میں 21 اراکین اسمبلی کے نام سامنے آگئے۔ منشا اللہ بٹ، سلمان نعیم، سمیع اللہ خان،عظمی کاردار،ثانیہ عاشق اورحنا ...پاکستان نےآئی ایم ایف کو3ارب سےزائدسوداداکردیا
اگست 1, 20242620پاکستان نےآئی ایم ایف کو3ارب60کروڑڈالرسےزائدسوداداکردیا۔دستاویزجاری کردی گئی۔ دستاویزکےمطابق یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 1004 ارب روپے سے زائد بنتی ہے،30 سالوں میں آئی ایم ایف سے تقریبا 29 ارب ڈالر قرض لیا ...وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کااجلاس
اگست 1, 20242110وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کےرہنماؤں کااجلاس ہوا۔ اجلاس میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد پیدا صورتحال پر غور کیاگیا،اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں نے اس معاملے ...وفاقی تعلیمی اداروں میں ہفتےکی تعطیل ختم،نوٹیفکیشن جاری
اگست 1, 20242540حکومت نےوفاقی تعلیمی اداروں میں ہفتےکی تعطیل ختم کرنےکااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں کو ہدایات جاری کردی گئیں۔ نوٹیفکیشن کےمطابق یہ فیصلہ ایکسڑا ...پی سی بی کےزیراہتمام امپائرزاورمیچ ریفریزکی ورکشاپ کاانعقاد
اگست 1, 20242590پاکستان کرکٹ بورڈکےزیراہتمام قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں امپائرزاورمیچ ریفریزکےلئےدوروزہ ورکشاپ کاآغازہوگیا۔ورکشاپ آج اورکل جاری رہےگی۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر احسن رضا اور آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل امپائر آصف یعقوب ...ایکس(ٹویٹر)پرپابندی:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا
اگست 1, 20244020لاہور ہائیکورٹ نے ایکس سابق(ٹویٹر) پر پابندی کے خلاف دائر درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا ۔ جسٹس انوار حسین نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا، سرکاری وکیل نے جواب ...حکومتی پارٹی اجازت مانگےآپ پلیٹ میں رکھ کر دیں گے،عدالت
اگست 1, 20242860جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےکہاہےکہ حکومتی پارٹی اجازت مانگے گی آپ پلیٹ میں رکھ کر دیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کےباوجودتحریک انصاف کواحتجاج کی اجازت کی درخواست ...اداکارسردارکمال کی نمازجنازہ اداکردی گئی
اگست 1, 20243840پاکستان شوبزانڈسٹری کےناموراداکاروکامیڈین سردارکمال کی نمازجنازہ آبائی علاقےفیصل آبادمیں اداکردی گئی۔ بچھڑاکچھ اس اداسےایک شخص سارےشہرکوویران کرگیا اداکارسردارکمال کی نمازجنازہ مدنی مسجدبٹالہ کالونی میں اداکی گئی جس میں شوبزانڈسٹری سےتعلق رکھنےوالےافراداوراہل علاقہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















