Blog
لاہورمیں بارش کا44سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
اگست 1, 20243550لاہورمیں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا،بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے،شہرمیں بارش کا44سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ صوبائی دارلحکومت لاہور میں موسلا دھار بارش نے شہر کو پانی پانی کر دیاشہر میں بارش کے باعث ...سب کی پسندیدہ ’ بریانی ‘ کی تاریخ
اگست 1, 20247240آج ہم آپ کو نہایت دلچسپ معلومات فراہم کرنے والے ہیں، وہ معلومات ہیں آپ سب کی پسندیدہ ’ بریانی ‘ کے بارے۔ آخر یہ بریانی بطور فوڈ کب متعارف ہوئی، اسے ...حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا
اگست 1, 20242370وزیراعظم شہبازشریف نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دےدی۔وزارت خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مہینےمیں دوبارردوبدل کیاجاتاہےایک مہینےکی یکم تاریخ کواوردوسرامہینےکی پندرہ تاریخ کوقیمتوں میں ردوبدل ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی
اگست 1, 20242020صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہو نےسے سونا 2 لاکھ 52 ہزار 500 روپے فی ...الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024کثرت رائےسےمنظور
جولائی 31, 20242650قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کی کثرت رائے سے منظوری دیدی ہے ،بل کے حق میں 8 جبکہ مخالفت میں4 ووٹ آئے ۔جے ...ڈاکوؤں کےسامنےپولیس ناکام:24گھنٹوں میں وارداتوں کےانبار
جولائی 31, 20242350ڈاکوئوں لٹیروں نے لاہور پولیس کی ناک میں دم کردیا،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں مختلف جرائم کی 484وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ پولیس کےمطابق چوروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں 13گھروں ...عظمیٰ بخاری کی ویڈیو کامعاملہ:ایف آئی اےکابڑافیصلہ
جولائی 31, 20242380وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکےمعاملےپرایف آئی اےنےتحقیقات کادائرہ کاروسیع کردیا۔ ایف آئی اے حکام کاکہناہےکہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈیٹیل کے لیے امریکی ...مون سون بارشوں کاچھٹاسپیل :پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
جولائی 31, 20243180پنجاب میں مون سون بارشوں کاچھٹاسپیل ،پی ڈی ایم اےنےایک اورالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کاکہناتھاکہ پنجاب میں مون سون بارشوں کا چھٹا سپیل یکم اگست سے شروع ہو ...مہنگائی کےخاتمےکامشن:وزیراعلیٰ ان ایکشن
جولائی 31, 20242520مہنگائی کےخاتمےکےلئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسرگرم،ایک ہی ہفتےمیں دوسری باراجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں چکن اور دودھ کے نرخ میں مصنوعی اضافہ روکنے کے لیے جامع حکمت عملی پر غورکیاگیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز ...کانفرنس برائےنوجوانان کاانعقاد:مشن سوسائٹی کےبچوں کی پرفارمنس
جولائی 31, 20242080لاہورمیں صوبائی لوکل کانفرس برائے نوجوانان 2024 کا انعقاد کیا گیاجس میں پاک مشن سوسائٹی کی جانب سے قائم کردہ گرین کلبز کے بچوں نے تقاریر اورکلائمنٹ چینج پر پرفارمنسز کیں۔ کانفرنس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















