Blog
بھارتی فلم’’الجھ‘‘کوانڈین سینسربورڈنےنمائش کی اجازت دیدی
جولائی 31, 20244160بالی ووڈکی اداکارہ جھانوی کپورکی نئی فلم ’’الجھ ‘‘کوانڈین سینسربورڈنےنمائش کےلئےاجازت دےدی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق فلم 5جولائی 2024کوریلیزہونی تھی مگرکچھ ناگزیروجوہات کی بناپرفلم ’’الجھ‘‘کی ریلیزملتوی کرنی پڑگئی تھی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق فلم کےدوگھنٹے14منٹ کےدورانیےمیں ...دوست ممالک سے12ارب ڈالرکاڈپازٹ رول اوورہونےکاامکان
جولائی 31, 20242560دوست ممالک سے12ارب ڈالرکاڈپازٹ موجودہ ٹرم اینڈکنڈیشن پررول اوورکرنےکےلئےکوشش جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے ایکسٹرنل فنانسنگ ارینجمنٹ کیلئے میٹنگ میں اطمینان کا اظہار کیا،سعودی عرب، چین اوریو اے ای ...انڈر19 ایشیا کپ سے قبل متحدہ عرب امارات میں سہ فریقی سریزکاانعقادہوگا
جولائی 31, 20241690پاکستان مینزانڈر19ٹیم متحدہ عرب امارات میں ہونےوالی سہ فریقی ون ڈےسیریزمیں شرکت کرےگی۔ متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں ہونےوالی سیریزمیں پاکستان مینزانڈر19کرکٹ ٹیم رواں سال نومبرمیں 50اوورزکی سہ فریقی سیریز میں ...انٹربینک میں ڈالرمہنگااوپن مارکیٹ میں سستا
جولائی 31, 20242570کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرمہنگاجبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.66 روپے سے بڑھ کر 278.74 روپے پر ...اسماعیل ہنیہ نے اپنا پورا خاندان نچھاور کر دیا،حافظ نعیم
جولائی 31, 20241730امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ نےاپناپوراخاندان نچھاورکردیا۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم کاپریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ آج افسوسناک واقعہ رونما ہوا ہے افسوسناک واقعے سے ہمارے دل غمگین ہیں،اسرائیل ...زائدبلوں کامعاملہ:نیپرانےاہم فیصلہ کرلیا
جولائی 31, 20241390اپریل تا جون 2024 میں زائد بلوں کےمعاملےپرنیپرااتھارٹی نےتقسیم کارکمپنیوں کوہدایات جاری کرنےکافیصلہ کرلیا۔ اپریل تا جون 2024 کے دوران صارفین کو زائد بل موصول ہونے کے معاملے پر نیپرا کے افسران ...اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینا ایران پر فرض ہے،خامنہ ای
جولائی 31, 20242110ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نےکہاہےکہ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کابدلہ لیناایران پرفرض ہے۔ ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اپنےمحافظ سمیت شہیدہوگئے۔ اسرائیل نےحملہ ایران کےشہرتہران ...پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر:صارفین کومشکلات کاسامنا
جولائی 31, 20242230ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروس متاثرہونےسےانٹرنیٹ صارفین کومشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے۔ ذرائع پی ٹی اےکےمطابق انٹرنیٹ سروس تکنیکی خرابی کے باعث سست روی کا شکار ہے۔ پی ٹی سی ایل حکام کاکہناہےکہ عالمی سب میرین ...یہ امرتشویشناک ہےپاکستان میں پولیوچیلنج موجودہے،وزیراعظم
جولائی 31, 20241490وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ یہ امر تشویشناک ہے کہ پاکستان ان دو ممالک میں سے ایک ہے جہاں پولیو کا چیلنج موجود ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےانسدادپولیوکی قومی ٹیم نےملاقات کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےہدایت ...سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
جولائی 31, 20242190سوناخریداروں کےلئے برُی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 53 ہزار 500 ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















