Blog
پیپلزپارٹی اورن لیگ کےدرمیان اختلافات واضح ہونےلگے
جولائی 29, 20242190پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان قومی و سیاسی ایشوز پر اختلافات نمایاں ہونے لگے۔ ملکی مفادمیں بننےوالےاتحادمیں درڑیں پڑنےلگ گئیں، دونوں پارٹیوں کے درمیان اختلافات اشتراک اقدار فارمولے پر عملدرآمد ...چیف جسٹس کودھمکیاں دینےپرٹی ایل پی کےنائب امیرگرفتار
جولائی 29, 20243130چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کوقتل کی دھمکیاں دینےپرتحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کےنائب امیرپیرظہیرالحسن شاہ کوگرفتارکرلیاگیا۔ ٹی ایل پی نائب امیرپیرظہیرالحسن شاہ نے پریس کلب کے باہر احتجاج سےخطاب کرتےہوئےچیف جسٹس ...ملک بھرمیں طوفانی بارشیں:این ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
جولائی 29, 20241740آئندہ تین روزمیں بارشیں کہاں کہاں ہوں گی،این ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ اگلے تین دنوں میں کشمیر، مالاکنڈ، ہزارہ اور گوجرانوالہ ڈویژن میں شدید بارشیں متوقع ہے،200 ملی میٹر بارش کا ...بنگلہ دیش اےنےپاکستان شاہینزکوشکست دیدی
جولائی 29, 20242280بنگلہ دیش اےنےپاکستان شاہینزکودوسرےچارروزہ میچ میں 5رنزسےشکست دےدی۔ ڈارون میں کھیلےگئےمیچ میں بنگلہ دیش اےنےپاکستان شاہینزکو دوسرے چار روزہ میچ میں 5 رنز سے ہرادیا۔پاکستان شاہینز کو 296 رنز کا ہدف ملا ...14اگست پرعوام جھنڈےنہ خریدے:بشریٰ انصاری کامشورہ
جولائی 29, 20243180پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےپاکستانی عوام کو14اگست پرجھنڈےنہ خریدنےکامشورہ دےدیا۔ شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےویڈیواینڈشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرعوام کواس بارچودہ اگست پرجھنڈےنہ خریدنےکامشورہ دیتےہوئےکہاکہ ملک میں سبزہلالی پرچم لگانےکےبجائےپودےلگاکرملک ...عمران خان سے کیا غلطیاں ہوئیں؟
جولائی 29, 20243270پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان مقبول لیڈر تو ضرور ہیں، لیکن کیا وہ اپنے نظریات پر قائم رہتے ہیں، یا بیانیہ بدلتے رہتے ہیں، انہیں کچھ حلقے یوٹرن خان ...وینزویلا:صدارتی انتخابات:صدرنکولس ایک بارپھرکاکامیاب
جولائی 29, 20241940وینزویلامیں صدارتی انتخابات، صدر نکولس مادوروایک بارپھرکامیاب ہوگئے۔ رواں برس دنیابھرمیں انتخابات کاسال ہےماہ فروری میں پاکستان میں الیکشن ہوئےاس کےبعدہمسایہ ملک بھارت،پھرایران اوراب سمتبرمیں سری لنکاپھرامریکا میں انتخابات ہونےہیں۔ صدر نکولس ...پنجاب کوجنوبی ایشیاکی ڈیجیٹل ہب بنانےکیلئےکوشاں ہیں،مریم نواز
جولائی 29, 20241980وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کوجنوبی ایشیاکی سب سےبڑی ڈیجیٹل ہب بنانےکےلئےکو شاں ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےپاکستان میں تعینات برٹش ہائی کمشنرجین میری ایٹ نےملاقات کی ،ملاقات میں باہمی تعاون کےفروغ ...راولپنڈی میں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا
جولائی 29, 20242000راولپنڈی میں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہونےسےلوگوں کےگھروں میں پانی داخل ہوگیا۔ راولپنڈی میں آج صبح ہونےوالی تیزبارش نےتباہی مچادی بارش کےباعث ہرطرف پانی ہی ...کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں اضافہ
جولائی 29, 20241820مقامی وعالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 52 ہزار 700 روپے فی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















