Blog
حکومتی مذاکراتی پیش کش پرعمرایوب کاردعمل
جولائی 29, 20242190حکومتی مذاکراتی پیش کش پرردعمل دیتےہوئےقائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ فائروال ہمارے لیے لگائی جارہی ہے یہ ان کے خلاف استعمال ہوگی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کاکہناتھاکہ ہمارا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ...عوام پربجلی بم گررہےہیں،کوئی دادرسی کرنیوالانہیں،حافظ نعیم
جولائی 29, 20241970امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ عوام پر بجلی کے بمب گر رہے ہیں،کوئی عوام کی داد رسی کرنے والا نہیں ہے،لوگ سمجھتے ہیں جو حکومت نے طہ کر لیاوہی ہو گا۔ ...چیٹ جی پی ٹی نے اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرا دیا
جولائی 29, 20242940چیٹ جی پی ٹی نے اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرا دیا۔دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کو اب سرچ جی پی ٹی کابراہ راست مقابلہ کرنا ہو گا۔ دنیا بھر ...جسٹس طارق مسعوداورجسٹس مظہرعالم نے ایڈہاک جج کاحلف اٹھالیا
جولائی 29, 20241760جسٹس ریٹائرڈسردارطارق مسعوداورجسٹس ریٹائرڈمظہرعالم میاں خیل نےبطورایڈہاک جج حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی ،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ایڈہاک ججز سے حلف لیا،تقریب حلف برداری ...خواتین سےبدسلوکی:لیاقت بلوچ کاردعمل
جولائی 29, 20243270جماعت اسلامی کی خواتین سےبدسلوکی پرلیاقت بلوچ نےسخت ردعمل دیتےہوئےکہاکہ خواتین کےساتھ حکومت کےرویےپرمذمت کرتےہیں۔ لیاقت بلوچ کاکہناتھاکہ پنجاب حکومت ہوش کے ناخن لے،صوبہ پنجاب پولیس سٹیٹ بن چکا ہے ،احتجاج ہماراآئینی ...جماعت اسلامی کی خواتین کاملتان روڈپردھرنا
جولائی 29, 20242520جماعت اسلامی کی خواتین نےمنصورہ ملتان روڈپردھرنادےدیا۔ جماعت اسلامی کی خواتین نےراولپنڈی کےدھرنےمیں شرکت کرنی تھی جس کےلئےوہ بسوں میں سوارہوکرراولپنڈی جاناچاہتی تھیں،پولیس نےجماعت اسلامی کی خواتین کوراولپنڈی جانےسےر وک دیا۔پنجاب پولیس ...ایڈہاک جج تعیناتی:(ر)جسٹس مظہر عالم میاں خیل پھررضامند
جولائی 27, 20242250جسٹس ریٹائرڈمظہرعالم میاں خیل نے ایڈہاک جج سپریم کورٹ تعیناتی پر ایک بارپھررضامندی ظاہر کردی۔ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل کو ایک ...امریکی صدارتی انتخابات:کملاہیرس کےکاغذات نامزدگی جمع
جولائی 27, 20242460کملا ہیرس نے امریکی صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق سابق امریکی صدر بارک اوباما کی حمایت کےبعد59سالہ کملاہیرس نےصدارتی الیکشن میں حصہ لینےکےلئےباضابطہ دستخط شدہ کاغذات ...ہمیں اپنی کارکردگی میں بہتری لانےکی ضرورت ہے،نداڈار
جولائی 27, 20242850پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان نداڈارنےکہاہےکہ ہمیں اپنی فٹنس ،بیٹنگ اور فیلڈنگ میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کوٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ کےسیمی فائنل میں سری لنکاسےشکست کےبعدقومی ٹیم کی ...سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
جولائی 27, 20241570مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 52 ہزار 500 روپے فی تولہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















