Blog
آئی فون17 میں کونسا اہم فیچر متعارف کروایا جائے گا؟
جولائی 27, 20241940آئی فون17 میں کونسا اہم کیمرا فیچر متعارف کروایا جائے گا؟ایپل کے نئے ماڈلز کے حوالےسے لیکس کا سلسلہ جاری۔ معروف امریکی ٹیکنالوجی کپمنی ایپل کی جانب سے ابھی تک آئی فون ...راولپنڈی:جماعت اسلامی کادھرنا،میٹروبس سروس معطل
جولائی 27, 20242560راولپنڈی میں جماعت اسلامی کےدھرناکےدوسرےروزبھی میٹروبس سروس بندرہی۔ مہنگائی ،بیروزگاری،بجلی بلوں میں اضافہ اورآئی پی پیزکےخلاف جماعت اسلامی نےدھرنادیاہواہےجس کی وجہ سےراولپنڈی سےاسلام آبادجانےوالی میٹروبس سروس دوسرےروزبھی بندرہی۔ میٹرو بس سروس جماعت ...وزیرداخلہ محسن نقوی کالیاقت بلوچ سےٹیلیفونک رابطہ
جولائی 27, 20242430وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےنائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ کےساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیااوردھرنامطالبات کےحوالےسےبات چیت کی۔ محسن نقوی کاکہناتھاکہ حکومت پوری سنجیدگی سے جماعت اسلامی سے مذاکرات چاہتی ہے۔ نائب امیرجماعت ...مہنگائی کیخلاف پنجاب بارکونسل کی ہڑتال
جولائی 27, 20241630پنجاب بار کونسل کی کال پر لاہور کی ماتحت عدالتوں کے وکلاء نے جزوی ہڑتال کی۔ پنجاب بار کونسل نے مہنگائی اورسیاسی نمائندگان کی گرفتاری کے خلاف ہڑتال کی کال دی ۔پنجاب ...خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس:ملزمہ کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
جولائی 27, 20242430رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کےکیس میں عدالت نےملزمہ آمنہ عروج کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے چار روزہ جسمانی ریمانڈ کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔انسداد دہشت گردی عدالت ...آج موسم کیسارہےگامحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
جولائی 27, 20242130ملک بھرمیں آج موسم کیسارہےگامحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کا امکان ہے ۔ کشمیر شمال مشرقی پنجاب خطہ ...ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 26, 20242280کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرمہنگاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.41 روپے سے کم ہوکر ...الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی:قانون پچاس سوسال کاسوچ کربنایاجاتاہے،عدالت
جولائی 26, 20243290الیکشن ٹربیونل تبدیلی کےمعاملےپرعدالت نےکہاکہ قانون پچاس سوسال کاسوچ کربنایاجاتاہے۔ الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر ...آغوش: ماں کی گود کے بعد دوسرا سہارا
جولائی 26, 20242110لفظ آغوش سے ماں کی گود کا تصور ابھرتا ہے، یہ آغوش کسی بھی بچے کی چھتر چھایہ ہوتی ہے۔ یہ آغوش بچے کی محفوظ پناہ گاہ اور گوشہ سکون ہوتی ہے۔ ...مون سون بارشوں کےپانچویں سپیل کاالرٹ جاری
جولائی 26, 20243700پنجاب میں مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل 28 جولائی سے شروع ہو گا پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ 28 سے 31 جولائی تک پنجاب میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















