Blog
پاکستان شاہینزکیخلاف بنگلہ دیش اے258رنزپرآؤٹ
جولائی 26, 20242060پاکستان شاہینزکےخلاف دوسرےچارروزہ میچ کےپہلےدن بنگلہ دیش اے258رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ ڈارون میں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان شاہینزکےکپتان صاحبزادہ فرحان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش اے کو بیٹنگ دی۔پہلےبیٹنگ کرتےہوئےبنگلہ دیش اےکی ٹیم 258رنزبناسکی۔ ...ایپل میپس اب ویب ورژن میں بھی دستیاب
جولائی 26, 20242120آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری۔ ایپل میپس اب ویب ورژن میں بھی دستیاب۔آئی او ایس ڈیوائسز کیلئے متعارف کرائے گئے ایپل میپس کو لگ بھگ 12 سال بعدآخرکار ویب ورژن میں متعارف ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی نےفہرست جمع کروادی
جولائی 26, 20242040تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروادی۔ پی ٹی آئی نےقومی اسمبلی،سندھ، پنجاب اور کے پی صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کی فہرست جمع کروادی۔ 67 خواتین اور ...ایشیاترقیاتی بینک نےپاکستان کیلئےقرض کی منظوری دیدی
جولائی 26, 20241770ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کےلئے40کروڑڈالرقرض کی منظوری دےدی۔ اے ڈی بی کےمطابق رقم صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کے لیے خرچ ہوگی ،سندھ ایمرجنسی ہاؤسنگ پراجیکٹ منصوبے کے ...جماعت اسلامی کادھرنا:پولیس نے110افرادکوگرفتارکرلیا
جولائی 26, 20242140جماعت اسلام کادھرنےکےاعلان کےباعث پولیس نےگزشتہ رات گئے لاہور کے 60 سے زائد مقامات پر چھاپے مارے۔چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 110 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق حراست ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی میں صنم جاوید کےنام پراختلاف
جولائی 26, 20242130مخصوص نشستوں کےمعاملےپرتحریک انصاف میں صنم جاویدکےنام پراختلافات سامنےآگئے۔ ذرائع کےمطابق صنم جاوید کے نام پر پارٹی میں اختلافات سامنے آنے لگے،کئی سینئر رہنما صنم جاوید کو مخصوص نشست دینے کے مخالف ...موسلادھاربارش سےنشترسپورٹس کمپلیکس پانی میں ڈوب گیا
جولائی 26, 20242440لاہورمیں ہونےوالی موسلادھار بارش سےنشترسپورٹس کمپلیکس کاہاکی سٹیڈیم پانی میں ڈوب گیا۔ شہرمیں بارش ختم ہوئے6گھنٹےبیت گئےلیکن پانی نہ نکالاجاسکا، ضلعی انتظامیہ نے قذافی سٹیڈیم کے داخلی راستوں کو پانی سے صاف ...فاونٹین ہاؤس:ذہنی مریضوں کےلئے جائےامن
جولائی 26, 20243090پاکستان میں جہاں غریب، لاچار، یتیم اور بے آسرا لوگوں کو حکومت کی طرف سے سرپرستی نہ ملنے کا شکوہ کیا جاتا ہے، وہاں پاکستان میں آج بھی سینکڑوں ایسے فلاحی ادارے ...سری لنکامیں صدارتی انتخابات کب ہونگے؟تاریخ سامنےآگئی
جولائی 26, 20241970سری لنکامیں صدارتی انتخابات رواں سال21ستمبرکوہوں گےاورکاغذات نامزدگی آئندہ ماہ اگست کی 15تاریخ تک جمع کروائےجاسکےگے۔ رواں سال دنیابھرمیں اکثرممالک میں انتخابات کاسال ہےاسی سال ہی پاکستان میں بھی الیکشن ہوئےاورہمسائےملک بھارت ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
جولائی 26, 20242070سوناخریدنےوالےصارفین کےلئے بری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















