Blog
لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،نشیبی علاقےزیرآب آگئے
جولائی 26, 20243050لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں رات گئےسےبارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے،بارش کےباعث لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھ گیابجلی غائب ہوگئی۔ رات بھرجاری رہنےوالےبارش کےسلسلےسےگرمی کازو رٹوٹ گیاگرمی سےشہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اٹھے۔بارش نےانتظامیہ کاپول کھول دیا۔موسلادھار بارش بارش کے ...پی ٹی آئی کااحتجاج:حکومت نےدفعہ 144نافذکردی
جولائی 25, 20242860تحریک انصاف کےاحتجاج کےاعلان پرپنجاب حکومت نے3دن کےلئےدفعہ 144نافذکردی۔ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دفعہ 144 کا نفاذمحکمہ داخلہ نے پنجاب بھر میں جلسہ جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا دی۔ صوبہ ...ن لیگ کااتحادی بن کرپیپلزپارٹی کونقصان ہی ہوا،گورنرپنجاب
جولائی 25, 20241830گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان نےکہاہےکہ ن لیگ کااتحادی بن کرپیپلزپارٹی کونقصان ہی ہواہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کاصحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ پی ڈی ایم کی حکومت کا اٹھارہ ماہ کا دور پیپلزپارٹی کے ...شاہ محمودقریشی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
جولائی 25, 20242610ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادنے شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو 9 مئی مقدمہ سے بری کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے درخواست بریت منظور ہونے کا ...آم اور عام: کیا: دونوں کی ایک جیسی آب بیتی؟
جولائی 25, 20242080بظاہر تو عام اور آم کے درمیان مفہوم کا واضح فرق ہے، لیکن پاکستان میں عام اور آم کے حالات دیکھیں تو یہ فرق ’ ع‘ اور ’ا‘ سے زیادہ کا نہیں ...اےآئی ٹیکنالوجی:انسانی احساسات کوجانچ سکےگا
جولائی 25, 20242150آرٹیفیشل انٹیلیجنس یعنی اے آئی انسانی دنیا میں ایک ایسا انقلاب لا رہا ہے جو آپ کو حیران کر دے گا، اب اے آئی نہ صرف انسان کے جذبات سمجھ سکے گا ...بانی پی ٹی آئی کا12مقدمات میں جسمانی ریمانڈکالعدم قرار
جولائی 25, 20242280بانی تحریک انصاف کے9مئی کے12مقدمات میں جسمانی ریمانڈکالعدم قراردےدیاگیا۔ جسٹس انوار الحق پنوں اورجسٹس طارق سلیم شیخ نےبانی پی ٹی آئی کے9مئی کےبارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈکےدرخواستوں پرسماعت کی۔بانی پی ٹی آئی ...ٹیکس کافراڈ:ایف بی آرنے دستاویزجاری کردی
جولائی 25, 20242970ایف بی آر نے ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 اور ترمیمی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 2005 جاری کر دیا۔ ایف بی آردستاویزکےمطابق ٹیکس فراڈ کی تحقیقات کیلئے ٹیکس فراڈ انوسٹیگیشن ونگ ان لینڈ ...صوبائی وزیرکی جعلی ویڈیو:عظمیٰ بخاری کاعدالت سےرجوع
جولائی 25, 20242120صوبائی وزیرکی جعلی ویڈیوکےمعاملےپرعظمیٰ بخاری نےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پرسماعت کی۔ لاہور ہائیکورٹ نےعظمیٰ بخاری کو ایف آئی اے سے رجوع کرنے کی ...اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق اہم پیشرفت
جولائی 25, 20242200وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارلحکومت میں بلدیاتی حلقہ بندی کمیٹیوں نے کام مکمل کرلیا۔اسلام آباد کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کی حتمی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















