Blog
منال خان کےبیٹےنےسوشل میڈیاپردھوم مچادی
جولائی 24, 20242100پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کےبیٹےنےویڈیواینڈفوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرانٹری دےکردھوم مچادی۔ اداکارہ منال خان نےبیٹےکی پیدائش کےبعدشوبزانڈسٹری سےبریک لےلی تھی لیکن اداکارہ نے دورےحاضرکےساتھ چلنےکےلئےسوشل میڈیاکااستعمال کیامنال خان نےسوشل میڈیاکاسہارالیا۔انہوں ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کافیصلہ:حکومت کااہم پلان تیار
جولائی 24, 20241800وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری سےنکلنےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےقیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی ہدایت کردی ۔ وزیراعظم کاکہناتھاکہ قیمتیں بڑھانے کےنتیجے میں حکومت ...گوشوارئےجمع نہ کروانےوالوں کیخلاف الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ
جولائی 24, 20242130الیکشن کمیشن نےگوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان اور سیاسی جماعتوں کو آخری موقع نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں سابق اسمبلیوں کے ارکان اور دس سیاسی جماعتوں کی جانب ...9مئی ملزمان کی ضمانت:حکومت کاعدالت سےرجوع
جولائی 24, 20242630پنجاب حکومت نے سانحہ نو مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پراسیکیوٹر جنرل نے راولپنڈی میں نو مئی کے14 مقدمات میں ملزمان کی ضمانت منسوخ ...ڈالرکی قیمت میں مسلسل دوسرےروزبھی اضافہ
جولائی 24, 20242820کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں مسلسل دوسرےروزبھی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.41 روپے ...آئی پی پیزقومی سلامتی کیلئےخطرہ:معاملہ اسمبلی میں پہنچ گیا
جولائی 24, 20242470ایم کیوایم نےآئی پی پیز کےخلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ قراردادسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی اورنجم مرزانےجمع کرائی۔ قراردادکےمتن کےمطابق اگر کیپسٹی چارجز کی مد میں ادائیگیاں ہوتی رہیں ...سیاسی جماعت اور دہشتگرد جماعت میں فرق ہوتا ہے،مریم اورنگزیب
جولائی 24, 20242600پنجاب کی سینئروزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ میں بھی سمجھتی ہوں ریاستی جماعت پر پابندی نہیں لگانی چاہیےلیکن سیاسی جماعت اور دہشت گرد جماعت میں فرق ہوتا ہے۔ سینئرصوبائی وزیرپنجاب مریم اورنگزیب کا میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ ...لاپتہ افرادکیس:عدالت نےلاجربینچ تشکیل دیدیا
جولائی 24, 20241800اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کے کیسز میں لارجر بنچ تشکیل دے دیا ۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے سربراہی میں لارجر بنچ تشکیل دیا گیا،جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس ...دنیا بھر میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوتی ہے؟
جولائی 24, 20242920پاکستان میں مون سون کا موسم شروع ہوتے ہی کراچی سےکشمیر تک ہر جگہ لوگوں کو بارش کا انتظار رہتاہے،مگربہت کم لوگ جانتے ہیں کہ دنیامیں ایک مقام ایسا بھی ہے، جہاں ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
جولائی 24, 20242490صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہونےسےسونافی تولہ کتنےکاہوگیا۔ سوناخریدنےوالےصارفین کےلئے بری خبر،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک دن کمی کےبعدپھربڑااضافہ ہوگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















