Blog
وفاقی کابینہ کااجلاس:پی ٹی آئی پرپابندی کافیصلہ نہ ہوسکا
جولائی 24, 20242070وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں تحریک انصاف پرپابندی کازیرغورنہیں آئی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں دوست ممالک کے سرمایہ کاروں کو ویزا ...ویمن ایشیاکپ میں قومی ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
جولائی 24, 20241840ویمن ایشیاکپ میں قومی ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم ٹی20 ویمن ایشیا کپ میں10 وکٹوں سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ۔ خواتین کی قومی ٹیم ...ایپل کا سستا ترین آئی فون زیادہ طاقتور ہوگا
جولائی 24, 20241910ایپل کے آئی فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔ ایپل کا سستا ترین آئی فون اب پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگا۔ ایپل کی جانب سے نئے اور سستے آئی فون ایس ای سیریز ...عمرایوب پردھاندلی کاالزام:الیکشن کمیشن نےرپورٹ طلب کرلی
جولائی 24, 20242110قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب پردھاندلی سےجیتنےکاالزام،الیکشن کمیشن نےڈی آراوسےرپورٹ طلب کرلی۔ رہنماتحریک انصاف عمرایوب کےخلاف مخالف امیدواربابرنوازنےالیکشن کمیشن میں دھاندلی کی درخواست دےدی۔جس پرالیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔ بابر نوازکی ...حکمران جماعت ن لیگ کابڑافیصلہ
جولائی 24, 20242330حکمران جماعت مسلم لیگ ن نےپارٹی پالیسی کےلئےبڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پارٹی ڈسپلن پر سختی سے عملدرآمد کرانے کےلئےفیصلہ کیاگیاہے۔ وزیراعظم شہباز اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کی جلد بیٹھک ہوگی۔وفاقی وصوبائی ...کٹھمنڈو:ٹیک آف کےدوران طیارہ پھسل کرتباہ،18افرادہلاک
جولائی 24, 20243200کٹھمنڈوایئرپورٹ پرٹیک آف کےدوران چھوٹاطیارہ رن وےپرپھسل کرتباہ ہوگیاحادثےمیں 18افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق حادثےکےوقت عملہ سمیت طیارےمیں 19مسافرسوارتھےجن میں سے18موقع پرہی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ غیرملکی ...وزیراعلیٰ مریم نوازسےجرمنی سفیرالفریڈگراناس کی ملاقات
جولائی 24, 20242030وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےجرمنی سفیرالفریڈگراناس نےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جرمنی میں پاکستانی سفارت خانے پر شر ...سری لنکا میں مسلمانوں کو جلانے کا انکشاف ،حکومت کی معذرت
جولائی 24, 20242390سری لنکا کی حکومت نے کورونا وبا کے دوران مسلمانوں کی میتوں کو جلانے پر معذرت کی ہے۔ سری لنکن حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا ...چین الفتح اور حماس کو قریب لانے میں کامیاب ہو گیا
جولائی 23, 20242200چین الفتح اور حماس کو قریب لانے میں کامیاب ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق چین کی سرپرستی میں فلسطینی تنظیموں فتح اور حماس کے درمیان مشترکہ بات چیت کے اعلان کے ...بنگلہ دیش اےاورسری لنکااےکرکٹ ٹیموں کادورہ پاکستان کاشیڈول جاری
جولائی 23, 20242440بنگلہ دیش اےاورسری لنکااےکی کرکٹ ٹیمیں رواں سال پاکستان کادورہ کریں گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستان شاہینز کے خلاف 4 چار روزہ میچز اور 6 ون ڈے میچز کھیلیں گی۔بنگلہ دیش اے کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















