Blog
9مئی کی تفتیش :بانی پی ٹی آئی کاپولیس پرعدم اعتماد
جولائی 23, 202422109مئی کےمقدمات کی تفتیش کےلئے پولیس ٹیم کوبانی پی ٹی آئی کاسوالات کےجواب دینےسےانکار۔ پولیس پر اعتبار نہیں ۔ ڈی ایس پی جاویدآصف کی سربراہی میں لاہورسےاڈیالہ جیل تفتیش کےلئے آئی پولیس ...سٹیو جابز کی41 برس پرانی پیشگوئی درست ثابت ہو گئی
جولائی 23, 20241780ایپل کے شریک بانی کی41 برس پرانی پیشگوئی، جسے وقت نے درست ثابت کر دیا ۔میک کمپیوٹر سے لیکر آئی فون تک، ایپل کے آنجہانی شریک بانی سٹیو جابز کو ٹیکنالوجی کی ...پی ٹی آئی پرپابندی:وفاقی کابینہ کااجلاس طلب
جولائی 23, 20242640وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ کااجلاس پہلےآج طلب کیاگیاتھاجس کوملتوی کرکےدوبارہ کل طلب کرلیاگیاہے۔ وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت میں ہوگا،اجلاس میں تحریک انصاف پرپابندی ...بالآخر9 مئی کےماسٹرمائینڈنےمنصوبہ بندی کااعتراف کرلیا،مریم نواز
جولائی 23, 20243050وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بالآخر9 مئی کےماسٹرمائینڈنےمنصوبہ بندی کااعتراف کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےبانی پی ٹی آئی پرایک بارپھرسےتنقیدکےنشترچلادئیے۔مریم نوازکاکہناتھاکہ نو مئی کے مجرم نے منصوبہ ساز ی اورسہولت کاری کا اعتراف ...خلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کامعاملہ:ملزمہ کاریمانڈمنظور
جولائی 23, 20242820رائٹرخلیل الرحمٰن قمرکوہنی ٹریپ کرنےکامعاملہ:عدالت نےملزمہ کاتین روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کےمقدمہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نبیلہ عامر نےسماعت کی۔ پولیس نےموقف اپنایاکہ ملزمہ آمنہ عروج سے ...آئی ایم ایف کا شکنجہ:پاکستان سے خفیہ معاہدے
جولائی 23, 20243600یہ آئی ایم ایف کیا ہے؟ آئی ایم ایف کا واضح اور درپردہ ایجنڈا کیا ہے؟ آئی ایم ایف ترقی پذیر ممالک کو اپنے شکنجے میں کیسے جکڑتا ہے؟ آئی ایم ایف ...ملکی معیشت کی بہتری کامشن:وزیراعظم نےاہم ہدف دیدیا
جولائی 23, 20241360ملکی معیشت کی بہتری کےمشن کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےملکی برآمدات کو60ارب ڈالرسالانہ پرپہنچانےکاہدف دےدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ترقی برآمدات بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم شہباز ...اڈیالہ جیل کےگیٹ پرگاڑی ٹکرانےکامعاملہ:مقدمہ درج
جولائی 23, 20241860اڈیالہ جیل کےگیٹ پرگاڑی ٹکرانےکےمعاملےپرمقدمہ درج کرلیاگیا۔ حساس ترین اڈیالہ جیل میں گزشتہ رات گئےزبردستی داخل ہونے والی گاڑی و ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرکےملزم کوگرفتارکرلیاگیا۔ مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں انچارج ...روپیہ تنزلی کا شکار، ڈالر کی قیمت میں اضافہ
جولائی 23, 20241980انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ تنزلی کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.30 روپے سے بڑھ کر 278.41 ...سونےکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 23, 20242340مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ر دوبدل کےبعدسونافی تولہ کتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 500 روپے کی کمی ہوئی۔سونےکی قیمت میں کمی کے بعد سونا 2 ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















