Blog
نومنتخب ایرانی صدرکی تقریب حلف برداری:شہبازشریف کی شرکت
جولائی 23, 20241630نومنتخب ایرانی صدرمسعودپزیشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کےلئےوزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےایران کادورہ کرینگے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےایران کادورہ کریں گے۔شہباز شریف ایران کے نو منتخب صدر کے عہدہ ...مخصوص نشستوں کافیصلہ پیپلزپارٹی نےعدالت میں چیلنج کردیا
جولائی 23, 20241880تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کےفیصلےکوپیپلزپارٹی نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پیپلز پارٹی کےوکیل فاروق ایچ نائیک نے 12 جولائی کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی دائر کردی جس میں ...رؤف حسن 2روزہ جسمانی ریمانڈپرایف آئی اےکےحوالے
جولائی 23, 20241810تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیاگیا۔دیگر تحریک انصاف کے مرد کارکنان کا بھی دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور دو خواتین ...بشریٰ بی بی کے مقدمات کی تفصیلات کےکیس پراعتراض ختم
جولائی 23, 20241420بشریٰ بی بی کےدرج مقدمات کی تفصیلات اورانکوائریزکی تفصیلات کےلئےکیس پراعتراض ختم ہوگیا۔ بشری بی بی کی درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کے لیے درخواست پر سماعت جسٹس طارق سلیم نےکی ...سیاسی میدان میں ہلچل:حمزہ شہبازپنجاب میں متحرک
جولائی 23, 20242530سیاسی میدان میں بڑی ہلچل:حمزہ شہبازنےپنجاب میں متحرک ہونےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق حمزہ شہباز کو جلد وزیر اعظم کا کوآرڈینیٹر مقرر کر کے سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں بٹھانے کی تیاریاں شروع کردی ...لاہورکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش
جولائی 23, 20241780لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اورکہیں تیزبارش سےگرمی کازورٹوٹ گیاگرمی سےشہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اٹھے،بادل برستےہی لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھےگیا۔ شہرمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےگرمی میں نمایاں کمی آئی اورحبس میں بھی کمی ...لاہومیں جلسہ کی اجازت:پی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
جولائی 23, 20242550تحریک انصاف نےجلسےکی اجازت کےلئےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ لاہو رہائیکورٹ کےجسٹس عابد عزیز شیخ نےاکمل خان کی درخواست پرسماعت کی۔ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب سنیئر نائب صدراکمل خان باری کی طرف سے ...موبائل فون نے ہاتھوں سے کتاب چھین لی
جولائی 23, 20242030کسی دور میں کتاب کو بھی زندگی کا اہم ساتھی کہا جاتا تھا اور مہذب معاشروں میں کتب خانوں کی بڑی اہمیت تھی۔ آج کل کے دور میں اگر کسی کو کتب ...بنوں واقعہ:9مئی کےمنصوبہ سازوں کوڈھیل کانتیجہ ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر
جولائی 22, 20241620ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نےکہاہےکہ بنوں واقعہ اس لیے ہوا کہ ہمارا عدالتی و قانونی نظام 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو ڈھیل ...مہنگی بجلی کےذمہ دارکون؟رپورٹ نےتہلکامچادیا
جولائی 22, 20242480بجلی مہنگی ہونےکی ذمہ دارکونسی حکومت،آئی پی پیزکےساتھ معاہدےکی رپورٹ نےحقائق سےپردااٹھادیا۔ ن لیگ حکومت کا سب سے زیادہ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کا انکشاف ہواہے،2013 سے 2018 کے دوران ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















