Blog
پنجاب اسمبلی کااجلاس:اپوزیشن کابڑافیصلہ
جولائی 22, 20242710پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب کیاگیاتھاجس میں اپوزیشن نےشرکت نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہےجبکہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر ہی ...پی ٹی آئی پرپابندی:بڑوں کی اہم ملاقات
جولائی 22, 20242410تحریک انصاف پرپابندی اورتین سابق عہدیداران پرآرٹیکل 6کےمعاملےپروزیراعظم شہبازشریف سےوزیرقانون اعظم نذیرتارڑ اوراٹارنی جنرل منصوراعوان نےملاقات کی ۔ ذرائع کےمطابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ بھی ملاقات میں شریک تھے۔ملاقات میں مخصوص ...چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہراورراؤف حسن گرفتار
جولائی 22, 20241390چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرخان اورسیکرٹری اطلاعات راؤف حسن کواسلام آبادپولیس نےگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق ایس ایس پی حسن جہانگیرووٹوکی سرپرستی میں پولیس کی بھاری نفری اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےسیکرٹریٹ پہنچی ،پولیس نےسیکرٹریٹ ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،اہم فیصلےمتوقع
جولائی 22, 20241870وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گی،کابینہ اجلاس میں سابق صدر عارف علوی،بانی پی ...غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری:مزید64فلسطینی شہید
جولائی 22, 20242660غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ جاری،گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید64فلسطینی شہیدہوگئےاورمتعددافرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ سال 7اکتوبرسےغزہ پراسرائیل کےحملوں کاسلسلہ جاری ہے،جس میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم ...جوبائیڈن کاامریکی صدارتی انتخاب نہ لڑنےکافیصلہ
جولائی 22, 20242930ڈیموکریٹس کااعتمادکھونےکےبعدامریکی صدرجوبائیڈن نےدوسری مرتبہ صدارتی انتخاب نہ لڑنےکافیصلہ کرلیا۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال سے 2 ہی پارٹیوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا ...بارشوں کی پیشگوئی:پی ڈی ایم اےکاایک اورالرٹ جاری
جولائی 20, 20243570پنجاب میں بارشوں کی پیشگوئی ،پی ڈی ایم اےنےایک اورالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی ہے۔صوبے کے بیشتر ...ہیٹی کےساحل پرکشتی میں آتشزدگی،40افرادہلاک
جولائی 20, 20242590ہیٹی سے ٹرکس اور کایکوس جزائر جانے والی ایک کشتی میں المناک آتشزدگی سے40افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں ...حکومت کاعوام کوبجلی کاایک اورجھٹکا
جولائی 20, 20242350حکومت کاعوام کوبجلی کاایک اورجھٹکا،مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربری خبر،وفاقی حکومت نےبجٹ میں ٹیکسوں کےانبارلگادئیےجس کےاثرات آناشروع ہوگئےہیں حکومت آئےروزبجلی کی قیمتوں اضافہ کرتی ...پی ٹی آئی پرپابندی :پیپلزپارٹی کابڑافیصلہ
جولائی 20, 20241950تحریک انصاف پرپابندی کےاعلان کامعاملہ:پیپلزپارٹی نےآئندہ چندروزمیں اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس بلانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق مشاورتی اجلاس میں پیپلز پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت شریک ہوگی،چیئرمین بلاول بھٹو بیرون ملک سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















