Blog
ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ:عدالت میں چیلنج
جولائی 20, 20242540سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکانوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کردیاگیا۔ وفاقی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں بیس سے پچیس فیصد اضافے کے خلاف عدالت میں درخواست دائرکردی گئی۔ عدالت نے فریقین ...آزادارکان کی وابستگی:الیکشن کمیشن کی اہم ہدایت
جولائی 20, 20242540سپریم کورٹ کا41آزادارکان کو15روزکی مہلت کےمعاملےپرالیکشن کمیشن نےاہم ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع کےمطابق الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان کے وابستگی سرٹیفکیٹس اور بیان حلفی کی سخت سکروٹنی کرنےکافیصلہ کیاہے،الیکشن کمیشن نے قانونی ...پی ٹی آئی پرپابندی:ن لیگ اورپیپلزپارٹی متحرک
جولائی 20, 20241700تحریک انصاف پرپابندی اورآرٹیکل 6کےاطلاق کےمعاملےپرحکمران جماعت اوراتحادی جماعت پیپلزپارٹی میں مشاورت کاعمل تیزہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں مشاورت کا عمل تیز ہوگیا،پیپلز پارٹی نے ن لیگی ...اداکارہ ریچاچڈھااورعلی فضل کےگھرننھےمہمان کی آمد
جولائی 20, 20241500بھارتی شوبزانڈسٹری کی جوڑی اداکارہ ریچاچڈھااوراداکارعلی فضل کےگھرننھےمہمان کی آمدہوئی ہےجس پردونوں نےخوشی کااظہارکرتےہوئےمداحوں سےخبرشیئرکردی۔ اداکارہ ریچاچڈھانےفوٹواینڈویڈیوایپ انسٹاگرام کےذریعےاپنےآفیشل اکاؤنٹ سےمداحوں کوخوشخبری دی کےبیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ریچاچڈھاکی طرف سےبیٹی کی ...امریکا:پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلاجیکسن انتقال کرگئیں
جولائی 20, 20241540امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن74سالہ شیلاجیکسن لی انتقال کرگئیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق شیلاجیکسن طویل عرصےسےکینسرکےموذی مرض میں مبتلاتھیں۔انہوں نےاپنےسیاسی کیرئیر کا آغاز 1994 میں ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے کیا وہ ...چین کاسمندری طوفانوں سےبجلی پیداکرنےکامنصوبہ
جولائی 20, 20241720چین نے شدید سمندری طوفانوں سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ بنا لیا ۔ چین کی ایک فرم نے دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائنز لانچ کر دیں، جو کیٹیگری فائیو ...ایڈہاک ججزتعیناتی کامعاملہ:جوڈیشل کمیشن کی منظوری
جولائی 19, 20242550ایڈہاک ججزکی تعیناتی ،جوڈیشل کمیشن نےایڈہاک جج لگانےکی منظوری دےدی۔ ایڈہاک ججزکی تعیناتی سےمتعلق اجلاس ہوا،جوڈیشل کمیشن نےجسٹس ریٹائرڈسردارطارق مسعوداورجسٹس ریٹائرڈمظہرمیاں خیل کوایک سال کےلئےایڈہاک جج لگانےکی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق جسٹس ...شادی کےسوال پر شردھاکپورکادلچسپ جواب
جولائی 19, 20242320بھارتی اداکارہ شردھاکپورنےشادی کےسوال پردلچسپ جواب دےدیا۔ بالی ووڈاداکارہ شردھاکپورکی نئی آنےوالی فلم’’اسٹری2‘‘تشہیری مہم جاری ہے۔ فلم 2018میں ریلیزہونےوالی فلم ’’اسٹری‘‘کاسیکوئل ہے،فلم کی کہانی افسانوی اور ٹائم ٹریول پر مبنی ہے۔فلم کی ...جدیدگورننس کے نفاذکیلئےڈیجٹیائزیشن وقت کی ضرورت ہے،وزیراعظم
جولائی 19, 20242430وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ خودکاراورجدیدوتیزترگورننس کےنظام کےنفاذکےلئےحکومتی اداروں کی ڈیجٹیائزیشن وقت کی اہم ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےہواوےپاکستان کےچیف ایگزیکٹوآفیسرایتھن سن کی زیرقیادت چاررکنی وفدنےملاقات کی۔ اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ حالیہ دورہ ...ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 19, 20242450کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں ردوبدل کردیاگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.17 روپے سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















