Blog
مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ
جولائی 19, 20242170الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کےمخصوص نشستوں سےمتعلق فیصلےپرعملدرآمدکرنےکافیصلہ کرلیا۔ چیف الیکشن کمیشنرکی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں مخصوص نشستوں سےمتعلق کیس بارےاجلاس ہوا۔اجلاس میں الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کےفیصلے پرعملدرآمدکرنےکافیصلہ کرلیا۔ ترجمان الیکشن ...کمبوڈیامیں واٹس ایپ کی متبادل ’’کول ایپ‘‘ متعارف
جولائی 19, 20241820سائنس اینڈٹیکنالوجی کے میدان میں اہم پیشرفت۔کمبوڈیا نے واٹس ایپ کو خیر آباد کہہ کر میسجنگ کیلئے متبادل کول ایپ متعارف کرادی۔ سائنس وٹیکنالوجی میں روزبروزنئی ایجادات کاسلسلہ جاری ہےہرگزرتےدن کوئی نئی ...موسمیاتی تبدیلیاں اورچیلنجز
جولائی 19, 20242440آج کل عالمی درجہ حرارت میں اضافہ اور موسمیاتی تبدیلیاں ایک سنگین مسئلہ بن رہی ہیں۔ پاکستان بھی اس سے دوچار ہو رہا ہے۔ ہمارے ملک میں گرمی کی شدت، بارشوں کے ...پی ٹی آئی ا راکین کےوابستگی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع
جولائی 19, 20241610تحریک انصاف نے41میں سے 38اراکین قومی اسمبلی کی وابستگی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادئیے ۔ سنی اتحادکونسل کی جانب سےسپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کےلئے درخواست دائرکی گئی تھی جس پرفیصلہ ...صنم جاویدکومقدمہ سےخارج کرنےپرایف آئی اےکی اپیل
جولائی 19, 20241920رہنماتحریک انصاف صنم جاویدکومقدمہ سےخارج کرنےپرایف آئی اےنےعدالت میں اپیل کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادڈیوٹی جج کی جانب سے صنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمہ سے خارج کرنے کے ...پی ٹی آئی پرپابندی :نوازشریف نےاہم اعلان کردیا
جولائی 19, 20242050تحریک انصاف پرپابندی بارےمختلف موقف سامنےآنےپرصدرمسلم لیگ ن نوازشریف نےاہم اعلان کردیا۔ ذرائع کےمطابق صدرمسلم لیگ ن نوازشریف نےپارٹی ڈسپلن قائم کرنےکافیصلہ کرلیا،تمام رہنما، پارلیمنٹرین پارٹی موقف، حکومتی و پارٹی فیصلوں کے ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
جولائی 19, 20243440مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت ہزاروں روپےکی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 ...بابر،شاہین اوررضوان کی گلوبل ٹی20میں شرکت مشکوک
جولائی 19, 20242700گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈامیں شرکت کےلئے بابراعظم،شاہین شاہ آفریدی اورمحمدرضوان کواین اوسی جاری نہ ہونےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق بابر اعظم ، شاہین آفریدی اور محمد رضوان کو گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن میں بڑی بیٹھک
جولائی 19, 20241570سپریم کورٹ کےمخصوص نشستوں کےفیصلہ پرالیکشن کمیشن میں ایک اوربڑی بیٹھک ہوئی۔ چیف الیکشن کمیشنرکی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہوا،سپریم کورٹ کےفیصلےسےمتعلق دوسرااجلاس ہوا۔اجلاس میں تحریک انصاف کومخصوص نشستیں دینےسےمتعلق غورکیاگیا،الیکشن کمیشن کی ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:وزیراعظم نےاہم فیصلہ کرلیا
جولائی 19, 20241420سپریم کورٹ کاتحریک انصاف کومخصوص نشستیں دینےکےفیصلےپروزیراعظم شہبازشریف آج سےاتحادی جماعتوں کےساتھ مشاورت کاآغازکرینگے۔ ذرائع کےمطابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن نےپہلے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیاہے، ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















