Blog
سپریم کورٹ ایڈہاک ججزکامعاملہ،2جسٹس(ر)رضامند
جولائی 16, 20243590سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججزکی تقرری کےمعاملےپردوریٹائرڈججزنےرضامندی ظاہرکردی۔ ذرائع کےمطابق جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعوداورجسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک جج کیلئے رضامندی ظاہر کردی ،جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی ...صدرمملکت،وزیراعظم کا شہید جوانوں کو بھرپور خراج عقیدت
جولائی 16, 20242920صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےبنوں میں دہشتگردحملےمیں سیکیورٹی فورسزکے8جوان شہیدہونےپرجوانوں کوبھرپورخراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے دس دہشت گردوں کو جہنم ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن کااجلاس طلب
جولائی 16, 20241740مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم کورٹ کاحکم ،الیکشن کمیشن نےاجلاس طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کا اجلاس18 جولائی کو ہوگا،الیکشن کمیشن اجلاس میں سپریم کورٹ آرڈر پر عملدرآمداور غور و خوض ہوگا۔ اجلاس میں ...بنوں:دہشتگردوں کاحملہ،8جوان شہید،10حملہ آورہلاک
جولائی 16, 20242680بنوں کینٹ میں ملک دشمن عناصرنےبارودسےبھری گاڑی دیورسےٹکرادی حملےمیں 8جوان شہیدجبکہ 10دہشتگردہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق 10 دہشت گردوں نے 15 جولائی کی صبح بنوں کینٹ پر ...حکومت نےعوام پرپٹرول بم گرادیا
جولائی 16, 20242560مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربری خبر ،حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت کی جانب سےمہینےمیں دومرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجاتا،ہرماہ کی یکم ...پاکستان میں سیاسی جماعت پرپابندی،امریکاکاردعمل
جولائی 16, 20241870پاکستان میں سیاسی جماعت پرپابندی کےبیان پرامریکاکاردعمل آگیا۔ گزشتہ روزوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےپریس کانفرنس کرتےکہاتھاکہ حکومت نےتحریک انصاف پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیاہے۔جس پرنہ صرف پاکستان سےردعمل آیابلکہ امریکانےبھی اس معاملےپراظہارتشویش کیا۔ جس پرردعمل ...صنم جاویدکوعدالت سےریلیف مل گیا
جولائی 15, 20243810اسلام آبادہائیکورٹ نےپولیس کورہنما تحریک انصاف صنم جاویدکی گرفتاری سےروک دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےپی ٹی آئی رہنما صنم جاویدکی بازیابی سےمتعلق کیس کی سماعت کی ۔ صنم ...حناخان سےعلیحدگی:بوائےفرینڈکاردعمل
جولائی 15, 20242920بھارتی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ حناخان کےبوائےفرینڈنےمداحوں کوبریک اپ کی خبروں کی تردیدکرتےہوئےوضاحت دےدی۔ بھارتی میڈیاپرگزشتہ چندروزسےاداکارہ حناخان اور اُن کے بوائےفرینڈراکی سےعلیحدگی کےحوالےسےخبریں گردش کررہی تھیں۔جس پراداکارہ کےبوائےفرینڈنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ ...یوٹیوب نےمتعددفیچرزمتعارف کروادئیے
جولائی 15, 20243070یوٹیوب کی طرف سے شارٹ ویڈیوز بنانیوالے صارفین کیلئے اہم خبر۔معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ نے ٹاک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنیوالوں کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف کروا دیے ۔ ٹیکنالوجی کی ...ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 15, 20242500انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت کمی ہونےسےڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروباری ہفتےکےپہلےروز کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں 30پیسےکی کمی ہوئی۔قیمت میں کمی کےباعث ڈالر 278روپے 10پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















