Blog
شادمان تھانہ جلانےکاکیس:شاہ محمودپرفردجرم عائد
جولائی 15, 202417809مئی کوتھانہ شادمان جلانےکےمقدمےمیں عدالت نےشاہ محمودقریشی پرفردجرم عائدکردی۔ انسداددہشتگردی عدالت کےجج خالدارشدنےکوٹ لکھپت جیل میں کیس کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل میں ...بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیشرفت
جولائی 15, 20242470توشہ خانہ نئےریفرنس میں نیب ٹیم نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی سےاڈیالہ جیل میں تفتیش کی۔ ذرائع کےمطابق نیب ٹیم تفتیش کےبعداڈیالہ جیل روانہ ہوگئی۔ نیب ٹیم نے توشہ خانہ ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:ن لیگ نےبڑاقدم اٹھالیا
جولائی 15, 20242140تحریک انصاف کومخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کےفیصلےپرمسلم لیگ ن نےسپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائرکردی۔ ن لیگ جانب سےدرخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے حصول کی استدعا ...ملکی سیاست میں ہلچل:وزیراعظم کی نوازشریف سےملاقات
جولائی 15, 20241840ملکی سیاست میں بڑی ہلچل:وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمسلم لیگ ن میاں نوازشریف سےایک اورملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا ۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی صدرمسلم ...بارشوں کی پیشگوئی:پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 15, 2024203017 سے21جولائی تک صوبہ پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی سےمتعلق پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناتھاکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ ...میڈیا انڈسٹری کے بدلتے ہوئے رجحانات
جولائی 15, 20241920آج کا دور تھیوری لرننگ کا نہیں بلکہ سکلز لرننگ کا دور ہے۔ اور سکلز لرننگ ہی کامیابی کی ضمانت ہے۔ سکلز کے بغیر کوئی بھی شخص کسی بھی شعبے میں ...حکومت کاپی ٹی آئی پرپابندی کافیصلہ،عطاتارڑ
جولائی 15, 20242320وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ وفاقی حکومت نےتحریک انصاف پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیاہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکااسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ تحریکِ انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے، پی ٹی آئی ...چیمپئن ٹرافی2025:بھارت نےلال جھنڈی دکھادی
جولائی 15, 20242830چیمپئن ٹرافی 2025بھارت نےپاکستان دورےپرلال جھنڈی دکھادی۔ پاکستان میگاایونٹ کی میزبانی کرنےجارہاہے۔ایسےمیں بھارت کی جانب سےروایت برقراررکھتےہوئےپاکستان آنےسےانکارکیاجارہاہے۔تاہم اب بھارتی میڈیا کی جانب سے آئی سی سی کے حوالے سے دعویٰ کیا ...کرکٹ کی بہتری :محسن نقوی کےبڑےفیصلے
جولائی 15, 20242750چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکرکٹ اورٹیم کی کارکردگی کی بہتری کےلئے بڑےفیصلےکرلئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی کی زیرصدارت اہم اجلاس ہواجس میں بڑےفیصلےکرلئےگئے۔گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو ...محمدحارث پاکستان شاہینزوائٹ بال ٹیم کےکپتان مقرر
جولائی 15, 20245040محمدحارث دورہ آسٹریلیاکےلئےپاکستان شاہینزوائٹ بال ٹیم کےکپتان مقررکردئیےگئے۔ ریڈبال ٹیم میں سات تبدیلیاں کی گئیں حارث کےعلاوہ عثمان،عبدالفصیح، عرفات منہاس، عارف یعقوب، جہانداد خان اور عمران جونیئر کو وائٹ بال ٹیم میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















