Blog
بارشوں کی پیشگوئی:پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 15, 2024205017 سے21جولائی تک صوبہ پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی سےمتعلق پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناتھاکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ ...میڈیا انڈسٹری کے بدلتے ہوئے رجحانات
جولائی 15, 20241940آج کا دور تھیوری لرننگ کا نہیں بلکہ سکلز لرننگ کا دور ہے۔ اور سکلز لرننگ ہی کامیابی کی ضمانت ہے۔ سکلز کے بغیر کوئی بھی شخص کسی بھی شعبے میں ...حکومت کاپی ٹی آئی پرپابندی کافیصلہ،عطاتارڑ
جولائی 15, 20242330وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ وفاقی حکومت نےتحریک انصاف پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیاہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکااسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ تحریکِ انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے، پی ٹی آئی ...چیمپئن ٹرافی2025:بھارت نےلال جھنڈی دکھادی
جولائی 15, 20242860چیمپئن ٹرافی 2025بھارت نےپاکستان دورےپرلال جھنڈی دکھادی۔ پاکستان میگاایونٹ کی میزبانی کرنےجارہاہے۔ایسےمیں بھارت کی جانب سےروایت برقراررکھتےہوئےپاکستان آنےسےانکارکیاجارہاہے۔تاہم اب بھارتی میڈیا کی جانب سے آئی سی سی کے حوالے سے دعویٰ کیا ...کرکٹ کی بہتری :محسن نقوی کےبڑےفیصلے
جولائی 15, 20242750چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکرکٹ اورٹیم کی کارکردگی کی بہتری کےلئے بڑےفیصلےکرلئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی کی زیرصدارت اہم اجلاس ہواجس میں بڑےفیصلےکرلئےگئے۔گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو ...محمدحارث پاکستان شاہینزوائٹ بال ٹیم کےکپتان مقرر
جولائی 15, 20245060محمدحارث دورہ آسٹریلیاکےلئےپاکستان شاہینزوائٹ بال ٹیم کےکپتان مقررکردئیےگئے۔ ریڈبال ٹیم میں سات تبدیلیاں کی گئیں حارث کےعلاوہ عثمان،عبدالفصیح، عرفات منہاس، عارف یعقوب، جہانداد خان اور عمران جونیئر کو وائٹ بال ٹیم میں ...غیرقانونی بھرتیوں کاکیس،پرویزالٰہی پر فردجرم نہ لگ سکی
جولائی 15, 20243130پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کامقدمہ سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی اوردیگرملزمان پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت کے جج صفدر حسین بھٹی نے کیس کی سماعت کی ۔ ...صنم جاویدکی رہائی:والدکاعدالت سےرجوع
جولائی 15, 20242710رہنما تحریک انصاف صنم جاوید کے والد نے بیٹی کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ صنم جاوید کے والد نے دائر درخواست میں استدعا کی کہ صنم جاوید ...انتخابی ریلی کےدوران ٹرمپ قاتلانہ حملےمیں زخمی
جولائی 15, 20242340سابق امریکی صدرڈونلڈپرمپ قاتلانہ حملےمیں زخمی ہو گئےجبکہ جوابی کارروائی میں حملہ آوربھی ہلاک ہوگیا۔ امریکی ریاست پنسلوانیامیں فائرنگ کےواقعہ میں سابق صدرڈنلڈٹرمپ زخمی ہوگئےسیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی میں حملہ آوربھی ...اسرائیل کوغزہ پرقبضہ نہیں کرناچاہیے،امریکی صدرکی تنبیہ
جولائی 13, 20242130امریکی صدرجوبائیڈن نےاسرائیل کوتنبیہ کرتےہوئےکہاکہ اسرائیل کوغزہ پرقبضہ نہیں کرناچاہیے۔ امریکا میں صدارتی انتخابات کی تیاری زور شور سے جاری ہے ، اس حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن نے نیوز کانفرنس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















