Blog
محمدحارث پاکستان شاہینزوائٹ بال ٹیم کےکپتان مقرر
جولائی 15, 20245060محمدحارث دورہ آسٹریلیاکےلئےپاکستان شاہینزوائٹ بال ٹیم کےکپتان مقررکردئیےگئے۔ ریڈبال ٹیم میں سات تبدیلیاں کی گئیں حارث کےعلاوہ عثمان،عبدالفصیح، عرفات منہاس، عارف یعقوب، جہانداد خان اور عمران جونیئر کو وائٹ بال ٹیم میں ...غیرقانونی بھرتیوں کاکیس،پرویزالٰہی پر فردجرم نہ لگ سکی
جولائی 15, 20243130پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کامقدمہ سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی اوردیگرملزمان پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت کے جج صفدر حسین بھٹی نے کیس کی سماعت کی ۔ ...صنم جاویدکی رہائی:والدکاعدالت سےرجوع
جولائی 15, 20242710رہنما تحریک انصاف صنم جاوید کے والد نے بیٹی کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ صنم جاوید کے والد نے دائر درخواست میں استدعا کی کہ صنم جاوید ...انتخابی ریلی کےدوران ٹرمپ قاتلانہ حملےمیں زخمی
جولائی 15, 20242340سابق امریکی صدرڈونلڈپرمپ قاتلانہ حملےمیں زخمی ہو گئےجبکہ جوابی کارروائی میں حملہ آوربھی ہلاک ہوگیا۔ امریکی ریاست پنسلوانیامیں فائرنگ کےواقعہ میں سابق صدرڈنلڈٹرمپ زخمی ہوگئےسیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی میں حملہ آوربھی ...اسرائیل کوغزہ پرقبضہ نہیں کرناچاہیے،امریکی صدرکی تنبیہ
جولائی 13, 20242130امریکی صدرجوبائیڈن نےاسرائیل کوتنبیہ کرتےہوئےکہاکہ اسرائیل کوغزہ پرقبضہ نہیں کرناچاہیے۔ امریکا میں صدارتی انتخابات کی تیاری زور شور سے جاری ہے ، اس حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن نے نیوز کانفرنس ...سونےکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 13, 20242130مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ردوبدل کردیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 400روپےکااضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 49 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت ...حکومتی اخراجات کامعاملہ:وزارتوں کی ڈاؤن سائزنگ پرکام شروع
جولائی 13, 20242440حکومتی اخراجات کو کم کرنےکامنصوبہ وزارتوں او رڈویژنزکی رائٹ اورڈاؤن سائزنگ پرکام شروع کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی تشکیل کردہ رائٹ سائزنگ کمیٹی نےپہلےمرحلےمیں5وزارتوں سےتفصیلی بریفنگ طلب کرلی۔ رائٹ سائزنگ کمیٹی نے 5 ...عدالت میں موسم گرماکی تعطیلات:ججزڈیوٹی روسٹرجاری
جولائی 13, 20242190اسلام آبادہائیکورٹ میں موسم گرماکی تعطیلات کامعاملہ،آئندہ ہفتے 15 سے 19 جولائی تک چھ ججز دستیاب ہونگے ، ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیاگیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار آئندہ ...پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات :الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ
جولائی 13, 20242670الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس سماعت کےلئےمقررکردیا۔ تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت 23جولائی کوہوگی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ ذرائع کےمطابق چیف ...عمرہ زائرین کیلئے گائیڈ بک ، بڑی سہولت متعارف
جولائی 13, 20243180عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری،رواں سیزن میں عمرہ کیلئے سعودی عرب آنیوالے زائرین کیلئے بڑی سہولت متعارف، سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کی سہولت کیلئے اردو سمیت 16 زبانوں میں گائیڈ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















