Blog
پاکستانی عدالتی تاریخ ہویاسیاست جمعہ کادن اہمیت کاحامل رہاہے
جولائی 12, 20242340شہزاد احمد 31 جولائی 2009 بروز جمعہ کوسپریم کورٹ نے پرویزمشرف کے مارشل لاء کوغیر آئینی قرار دیا۔28جولائی 2017 بروز جمعہ کو پاناما کیس میں نواز شریف کو تاحیات نااہل کیا گیا۔اسی ...لڑکیوں کے ہاسٹل پر چوہوں کا حملہ ، کئی طالبات زخمی
جولائی 12, 20242330بھارت میں لڑکیوں کےہاسٹل میں چوہوں کاحملہ،کئی طالبات زخمی ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں بدھ کی رات کو لڑکیوں کے سرکاری ہاسٹل میں چوہوں کے کاٹنے ...مخصوص نشستوں کافیصلہ:پنجاب میں پارٹی پوزیشن واضح
جولائی 12, 20243370سپریم کورٹ کے27 مخصوص و اقلیت کی نشستوں کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہےکس جماعت کی اکثریت ہوگئی تفصیلات سامنےآگئی۔ سپریم کورٹ کافیصلہ آنےکےبعدبھی پنجاب میں حکمران ...باچا خان ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال
جولائی 12, 20242070پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بحال کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز آتشزدگی کے واقعہ کے باعث رن وے کو بند کردیا گیا تھا۔ باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ...فون ٹیپ کی اجازت کامعاملہ:لارجربینچ بنانےکی سفارش
جولائی 12, 20242800حساس ادارےکوفون ٹیپ کرنےکی اجازت دینےکےمعاملےپرلارجربینچ بنانےکی سفارش کی گئی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کیخلاف درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ ...ناتجربہ کارسرجن اور پی سی بی میں سرجری
جولائی 12, 20241740قسمت ہو تو محسن نقوی جیسی ہو، وہ جو چاہ رہے ہیں، پارہے ہیں، پہلے نگران وزیراعلی پنجاب بنے، پھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بنے، پھر سینیٹر اور پھر وفاقی وزیر ...پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کیلئے اہل قرار،سپریم کورٹ کافیصلہ
جولائی 12, 20242240مخصوص نشستوں کےمعاملےپرسپریم کورٹ کےچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 13رکنی فل کور ٹ نےمحفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نےتحریک انصاف کومخصوص نشستوں کےلئے اہل قراردےدیا۔ لارجر بینچ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ...لاہور:مختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا
جولائی 12, 20242890لاہورشہرمیں ہونےوالی بارش سےجل تھل ایک ہوگیا، شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش نے واسا کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ شہرمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش نےحکومت اورانتظامیہ کی ...کار وبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 11, 20241350کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں ردوبدل کردیاگیا۔انٹربینک میں ڈالرمہنگاجبکہ اوپن مارکیٹ میں سستاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالر10 پیسے مہنگا ہوا، انٹربینک میں ڈالر 278.51 روپے سے بڑھ کر 278.61 روپے ...روس کے خلاف بڑا اتحاد متحرک ، یوکرین کی مدد کرنے کا اعلان
جولائی 11, 20243070امریکا، برطانیہ، فرانس اور کینیڈا سمیت 32 ممالک کے فوجی اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے روس کے خلاف جنگ لڑنے والے ملک کو اپنے دفاع کے لیے 43 ارب ڈالر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















