Blog
فون ٹیپ کی اجازت کامعاملہ:لارجربینچ بنانےکی سفارش
جولائی 12, 20242800حساس ادارےکوفون ٹیپ کرنےکی اجازت دینےکےمعاملےپرلارجربینچ بنانےکی سفارش کی گئی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کیخلاف درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ ...ناتجربہ کارسرجن اور پی سی بی میں سرجری
جولائی 12, 20241740قسمت ہو تو محسن نقوی جیسی ہو، وہ جو چاہ رہے ہیں، پارہے ہیں، پہلے نگران وزیراعلی پنجاب بنے، پھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بنے، پھر سینیٹر اور پھر وفاقی وزیر ...پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کیلئے اہل قرار،سپریم کورٹ کافیصلہ
جولائی 12, 20242240مخصوص نشستوں کےمعاملےپرسپریم کورٹ کےچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 13رکنی فل کور ٹ نےمحفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نےتحریک انصاف کومخصوص نشستوں کےلئے اہل قراردےدیا۔ لارجر بینچ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ...لاہور:مختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا
جولائی 12, 20242890لاہورشہرمیں ہونےوالی بارش سےجل تھل ایک ہوگیا، شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش نے واسا کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ شہرمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش نےحکومت اورانتظامیہ کی ...کار وبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 11, 20241350کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں ردوبدل کردیاگیا۔انٹربینک میں ڈالرمہنگاجبکہ اوپن مارکیٹ میں سستاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالر10 پیسے مہنگا ہوا، انٹربینک میں ڈالر 278.51 روپے سے بڑھ کر 278.61 روپے ...روس کے خلاف بڑا اتحاد متحرک ، یوکرین کی مدد کرنے کا اعلان
جولائی 11, 20243070امریکا، برطانیہ، فرانس اور کینیڈا سمیت 32 ممالک کے فوجی اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے روس کے خلاف جنگ لڑنے والے ملک کو اپنے دفاع کے لیے 43 ارب ڈالر ...واٹس ایپ نےنئےفیچرکی آزمائش شروع کردی
جولائی 11, 20242540واٹس ایپ کے اے آئی میں تصاویر کو ایڈٹ کرنے اور بنانے کے فیچر کی آزمائش شروع کر دی گئی۔ انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر دیئے گئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ...مراکش کی اے آئی ماڈل کنزیٰ لیلیٰ پہلی ملکہ حسن منتخب
جولائی 11, 20241910مصنوعی ذہانت نے کئی شعبوں میں جھنڈے گاڑنے کے بعد مقابلہ حسن بھی جیت لیا۔ اے آئی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ مسلم ماڈل نے خوبصورتی کا پہلا اعزاز حاصل کر لیا۔مراکش کی ...طاغوت اور خودساختہ انٹیلکچوئیلز
جولائی 11, 20242380تحریر: آنسہ شہزادی اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ سوشل میڈیا نے معاشرے کی ترویج و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے، لیکن یہ بات بھی کسی سے ...بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد،تحریری حکم جاری
جولائی 11, 20242850بانی پی ٹی آئی کی 9مئی کےمقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنےکاتحریری حکم جاری کردیاگیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















