Blog
جسٹس عالیہ نیلم نےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا
جولائی 11, 20242170جسٹس عالیہ نیلم نےبطورچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے چیف جسٹس سے انکے عہدے کا حلف لیا،تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ، ...پی سی بی نے5رکنی نئی سلیکشن کمیٹی بنانےکافیصلہ کرلیا
جولائی 11, 20241400چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےسرجری کاآغازسلیکشن کمیٹی سے کرتے ہوئے وہاب ریاض اور عبد الزاق کی چھٹی کراونے کے بعد نئی سلیکشن کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ...ملک بھر میں گندم کی پسائی اور آٹے کی سپلائی بند
جولائی 11, 20242580فلور ملز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور آٹے کی سپلائی بند کردی ہے۔ وفاقی حکومت نےبجٹ میں ٹیکسوں کےانبارلگادئیےہیں جس کی وجہ سےمہنگائی کاطوفان آناشروع ہوگیاہےجس سے ...بجلی کی قیمت میں اضافہ،حکومت نے منظوری دیدی
جولائی 11, 20241880کمرشل، زرعی اور بڑے صارفین ہوجائیں تیار ، وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمرشل صارفین کیلئے بجلی کی بنیادی قیمت میں 8 روپے ...ڈالرکی قیمت میں کمی،روپیہ تگڑا
جولائی 10, 20241490انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا، انٹربینک میں ڈالر 278.40 روپے سے بڑھ کر 278.51 روپے پر بند ہوا۔جبکہ ...سابق صدرعارف علوی نےڈینٹل پریکٹس شروع کردی
جولائی 10, 20242190سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے صدارتی مدت پوری کرنے کے 8 ماہ بعد ڈینٹل پریکٹس دوبارہ شروع کردی۔ سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کے بیٹےعواب علوی نے سماجی رابطے کی سائٹس ...پی ٹی آئی اورجےیوآئی میں رابطہ؟
جولائی 10, 20242180پاکستان تحریک انصاف اورجمیعت علمائےاسلام(ف)کےدرمیان رابطوں کامعاملہ تاحال دونوں جماعتوں کےدرمیان مذاکرات کےحوالےسےکوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔ ذرائع کےمطابق تاحال پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کے درمیان مذاکرات کے ...ملازمین کیلئےخوشخبری،حکومت نےتنحواہوں میں اضافہ کردیا
جولائی 10, 20241970وفاقی حکومت نےفیڈرل ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 25 فیصد اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری جبکہ گریڈ17 سے 22 تک کے ...سولرکس کوملےگا؟حکومت نےطریقہ کارواضح کردیا
جولائی 10, 20242160پنجاب حکومت کی جانب سےسولرپینل کس کوملےگاطریقہ کارواضح کردیاگیا۔ بجلی کےبلوں سےپریشان عوام کوپنجاب حکومت نےسولردینےکااعلان کیاتھاجس کااب طریقہ کاربھی واضح کردیاگیاہے۔ 200یونٹ استعمال کرنےوالےصارفین کوسولرپینل بلکل فری ملےگاجبکہ 201 سے 300 ...لاہورجرائم کاگڑھ بن گیا:کرائم کی443وارداتیں رپورٹ
جولائی 10, 20241590لاہورشہرجر ائم کاگڑھ بن گیا،گزشتہ 24گھنٹوں کےدوران شہرمیں مختلف جرائم کی443وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ اندھیرنگری چوپٹ راج ،پولیس کےجگہ جگہ ناکوں کےباوجود شہرمیں جرائم کنٹرول نہ ہوسکا۔ پولیس کےمطابق چوروں نےشہرکےمختلف علاقوں میں11گھروں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















