Blog
دنیا کامنفرد اور انوکھا برج سیاحوں کی توجہ کا مرکز
جولائی 13, 20243270دنیا کامنفرد اور انوکھا برج سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اس برج کو بیک وقت دنیا کا طویل ترین اور دوسرا طویل ترین پل قرار دیا جاتا ہے۔ سیاحوں کو ...انسانوں کی طرح خوش اور غمگین ہونیوالا روبوٹ
جولائی 13, 20242650کیاانسانوں کی طرح روبوٹ بھی خوش اور غمگین ہوسکتا ہے؟چین نے انسانی جذبات کا اظہار کرنیوالا پہلا روبوٹ تیار کرلیا۔ یہ روبوٹ حیرت انگیز طور پر انسانوں کی طرح خوش اور غمگین ...دنیا کا خشک ترین صحرا گلستان میں تبدیل ہو گیا
جولائی 13, 20242550چلی میں واقع کرہ ارض کے خشک ترین صحرا ’’اٹاکاما‘‘ میں ریت کے ٹیلوں کو گزشتہ کئی دنوں سے سفید اور جامنی رنگ کے خوبصورت پھولوں نے ڈھانپ رکھا ہے۔ حالیہ بارشوں ...پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان سٹاف لیول معاہدہ طے
جولائی 13, 20242210پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کےدرمیان سٹاف لیول کامعاہدہ طےپاگیا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان اوربین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کےدرمیان سٹاف لیول معاہدےپراطمینان کااظہارکیا۔ آئی ایم ...ورلڈلیجنڈز:پاک بھارت ٹاکراآج ہوگا
جولائی 13, 20243160ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈزکافائنل آج ہوگا،روایتی حریف پاکستان اوربھارت مدمقابل ہوں گے۔ برمنگھم کےایجبسٹن اسٹیڈیم میں میگاایونٹ کافائنل میچ ہوگاجس میں روایتی حریف آپس میں ٹکرائیں گئے۔پہلےسیمی فائنل میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکو20رنزسےشکست ...عدت نکاح کیس:بانی پی ٹی آئی کوبڑاریلیف مل گیا
جولائی 13, 20242640عدت نکاح کیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کورہاکردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادنےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزاکیخلاف اپیلوں ...سپرہٹ سیریز’’مرزاپور3‘‘نےدھوم مچادی
جولائی 13, 20242220بالی ووڈکی سپرہٹ کرائم ڈرامہ سیریز’’مرزاپور3‘‘نےایمیزون پرائم پردھوم مچادی سیریزدنیابھرمیں سب سےزیادہ دیکھی جانےوالی ویڈیوبن گئی۔ سپرہٹ سریزمیں مرکزی کاسٹ میں پنکج ترپاٹھی، علی فضل، شیوتا ترپاٹھی، راسیکا دگل، وجے ورما اور ...مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
جولائی 13, 20242200سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی مشکلات بڑھ گئیں، لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔ ایف آئی اے نے مونس ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
جولائی 13, 2024211016جولائی سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگایانہیں ،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا۔ ہرمہینےکی یکم اورپندرہ تاریخ کوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجاتاہے،اس لئے16جولائی سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان ہے۔ ذرائع ...نائجیریا:سکول کی عمارت گرگئی،حادثےمیں22طلبہ ہلاک
جولائی 13, 20241940نائجیریامیں سکول کی عمارت گرنےسےامتحان دینےوالے22طلبہ ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سکول کی عمارت گرنےکاواقعہ نائجیریاکی ریاست پلاٹومیں پیش آیاحادثہ جمعہ کی صبح سکول اوقات میں پیش آیا،حادثےکےباعث 22طلبہ ہلاک ہوگئےاورسوسےزیادہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















