Blog
پاکستان میں سیاسی جماعت پرپابندی،امریکاکاردعمل
جولائی 16, 20241880پاکستان میں سیاسی جماعت پرپابندی کےبیان پرامریکاکاردعمل آگیا۔ گزشتہ روزوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےپریس کانفرنس کرتےکہاتھاکہ حکومت نےتحریک انصاف پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیاہے۔جس پرنہ صرف پاکستان سےردعمل آیابلکہ امریکانےبھی اس معاملےپراظہارتشویش کیا۔ جس پرردعمل ...صنم جاویدکوعدالت سےریلیف مل گیا
جولائی 15, 20243820اسلام آبادہائیکورٹ نےپولیس کورہنما تحریک انصاف صنم جاویدکی گرفتاری سےروک دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےپی ٹی آئی رہنما صنم جاویدکی بازیابی سےمتعلق کیس کی سماعت کی ۔ صنم ...حناخان سےعلیحدگی:بوائےفرینڈکاردعمل
جولائی 15, 20242930بھارتی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ حناخان کےبوائےفرینڈنےمداحوں کوبریک اپ کی خبروں کی تردیدکرتےہوئےوضاحت دےدی۔ بھارتی میڈیاپرگزشتہ چندروزسےاداکارہ حناخان اور اُن کے بوائےفرینڈراکی سےعلیحدگی کےحوالےسےخبریں گردش کررہی تھیں۔جس پراداکارہ کےبوائےفرینڈنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ ...یوٹیوب نےمتعددفیچرزمتعارف کروادئیے
جولائی 15, 20243080یوٹیوب کی طرف سے شارٹ ویڈیوز بنانیوالے صارفین کیلئے اہم خبر۔معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ نے ٹاک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنیوالوں کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف کروا دیے ۔ ٹیکنالوجی کی ...ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 15, 20242500انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت کمی ہونےسےڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروباری ہفتےکےپہلےروز کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں 30پیسےکی کمی ہوئی۔قیمت میں کمی کےباعث ڈالر 278روپے 10پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ ...شادمان تھانہ جلانےکاکیس:شاہ محمودپرفردجرم عائد
جولائی 15, 202417809مئی کوتھانہ شادمان جلانےکےمقدمےمیں عدالت نےشاہ محمودقریشی پرفردجرم عائدکردی۔ انسداددہشتگردی عدالت کےجج خالدارشدنےکوٹ لکھپت جیل میں کیس کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل میں ...بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیشرفت
جولائی 15, 20242480توشہ خانہ نئےریفرنس میں نیب ٹیم نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی سےاڈیالہ جیل میں تفتیش کی۔ ذرائع کےمطابق نیب ٹیم تفتیش کےبعداڈیالہ جیل روانہ ہوگئی۔ نیب ٹیم نے توشہ خانہ ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:ن لیگ نےبڑاقدم اٹھالیا
جولائی 15, 20242150تحریک انصاف کومخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کےفیصلےپرمسلم لیگ ن نےسپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائرکردی۔ ن لیگ جانب سےدرخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے حصول کی استدعا ...ملکی سیاست میں ہلچل:وزیراعظم کی نوازشریف سےملاقات
جولائی 15, 20241850ملکی سیاست میں بڑی ہلچل:وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمسلم لیگ ن میاں نوازشریف سےایک اورملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا ۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی صدرمسلم ...بارشوں کی پیشگوئی:پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 15, 2024205017 سے21جولائی تک صوبہ پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی سےمتعلق پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناتھاکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















