Blog
عدت نکاح کیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت چیلنج
جولائی 19, 20241890عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت کوچیلنج کردیاگیا۔ خاور مانیکا نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر ...آج سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟
جولائی 19, 20242750صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج دن بھر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق21 جولائی تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں وقفے ...خطرےکی گھنٹی بج گئی:پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابو
جولائی 19, 20242620لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابوہوگیاکیسزاورلاروامیں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہورشہر میں ڈینگی کے3 کفنرم کیسز رپورٹ ہوئے،ایک مریض واہگہ ، دوسرا نشتر جبکہ تیسرا مریض کینٹ سے رپورٹ ہوا ...جوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکااشارہ دیدیا
جولائی 19, 20242540امریکی صدرجوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکامشروط اشارہ دےدیا۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال سے 2 ہی پارٹیوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا ہے۔ ان ...چلی:زلزلےکےشدیدجھٹکے،عمارتیں لرزگئیں
جولائی 19, 20241800چلی میں 7.3شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزگئیں،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ جنوبی امریکی ملک چلی میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ خوف کےمارےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔ابھی تک کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ...ویمنزٹی 20ایشیاکپ کاکل سےآغازہوگا
جولائی 18, 20242560اےسی سی کےزیراہتمام ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ کاآغازکل سےہوگا۔ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا میلہ کل سےسرلنکاکےشہر دمبولا میں سجےگا۔پاکستان ویمنز ٹیم میگاایونٹ میں اپنا پہلا میچ کل روایتی ...پنجاب اسمبلی کااجلاس بلانےکیلئےریکوزیشن جمع
جولائی 18, 20241670اپوزیشن نےپنجاب اسمبلی میں اجلاس بلانےکےلئے ریکوزیشن جمع کرادی۔ اپوزیشن ارکان اسمبلی کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں ریکوزیشن جمع کروائی گئی۔ اپوزیشن نے اجلاس بلانے کے لئے چھ نکاتی ایجنڈا بھی ...پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ:ریلوےنےکرائےبڑھادئیے
جولائی 18, 20241650پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےبعدجہاں نجی کمپنیوں نےبسوں اورویگنوں کےکرائےمیں اضافہ کیاوہاں ریلوےنےبھی مسافروں کی مشکلات میں اضافہ کرتےہوئےٹرینوں کےکرائےمیں اضافہ کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مہینےمیں دومرتبہ ردوبدل کیاجاتاہےجس ...ٹی20ورلڈکپ:آئی سی سی کوفائدہ یانقصان؟رپورٹ جاری
جولائی 18, 20242490حال ہی میں ہونےوالےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کوکتنانقصان اٹھاناپڑا،رپورٹ میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ امریکااورویسٹ انڈیزمیں ہونےوالےمیگاایونٹ میں آئی سی سی کو167ملین ڈالرکانقصان اٹھاناپڑا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق رواں ماہ سری ...بارشوں کےپیش نظرپی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 18, 20243520لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کےپیش نظر پی ڈی ایم اے نےالرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےالرٹ کےمطابق جہلم میں 54 ملی میٹر، سیالکوٹ 47، حافظ آباد 40 جبکہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















